ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

دہشتگردوں گردوں کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے دہشتگردوں سے کسی بھی قسم کی بات چیت کا امکان مسترد کردیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کے دوران وزیراعظم نےکہا کہ دہشتگردوں کے ساتھ کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہوگی اور نا ہی بلوچستان میں نفرت کے…

جارجیا میں کملا ہیرس کے خطاب کے دوران غزہ کے حامی مظاہرین کا احتجاج

جارجیا میں انتخابی ریلی سے خطاب کے دوران امریکا کی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کو غزہ کے حامی مظاہرین کے احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے حامی مظاہرین نے جارجیا میں ایک ریلی کے دوران کملا ہیرس کو روکا اور…

بلوچستان کے مسائل کا سیاسی حل نکالنا ہوگا، صرف طاقت کے استعمال کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے: شبلی فراز

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا سیاسی حل نکالنا ہو گا۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا اصل مسائل پر توجہ دیے بغیر صرف طاقت پر انحصار کریں گے تو نتائج اچھے نہیں ہوں…

’سیلاب میں میرے بچے پھنس جاتے تو کیا ہوتا‘، محب اللّٰہ کے قیمتی جانوں کو بچاتے وقت کیا جذبات تھے؟

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ میں سیلابی ریلے میں پھنسی گاڑی میں موجود خاندان کی جان بچانے والے ایکسکیویٹر ڈرائیور محب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ قیمتی جانوں کو سیلابی ریلے میں پھنسے دیکھ کر جو پہلی چیز سوچی وہ یہ تھی کہ اگر یہ بچے میرے اپنے…

بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات ایس سی او کانفرنس کو خراب کرنے کی پلاننگ ہے: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کا کہنا ہے کہ 26 اگست کو بلوچستان میں دہشتگردی کا واقعہ نارمل نہیں، یہ سب منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کا سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا ہمیں معلوم ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے…

غزہ کی مدد کر سکے نا نیتن یاہو کے انتہاپسندوں کو لگام ڈال سکے: سربراہ ای یو خارجہ پالیسی

برسلز: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل کا کہنا ہے کہ ہمیں غزہ کے لوگوں کی جتنی مدد کرنی چاہیے تھی ہم وہ نہیں کر پائے۔ اسرائیلی اخبارکو انٹرویو دیتے ہوئے جوزف بوریل نے غزہ کے لوگوں کی خاطر خواہ مدد نہ کرنے پر مایوسی کا…

اسرائیلی کابینہ کی غزہ کو مصر سے ملانیوالی سرحد پر فوج برقرار رکھنے کی منظوری

تل ابیب: اسرائیلی کابینہ نے غزہ کو مصر سے ملانے والی سرحد فلاڈیلفی کوریڈور پر فوجیوں کی موجودگی برقرار رکھنے کی منظوری دیدی۔ اسرائیلی کابینہ کے مطابق اس اقدام سے حماس کو اس مسئلے پر سمجھوتا کرنے پر مجبور کیا جائے گا اور اس سے جنگ بندی…

یوکرین کو امریکا کے دیے ہوئے 6 میں سے ایک ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

یوکرین میں امریکا کا دیا ہوا ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، یوکرینی فوج نے ایف 16 طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ یوکرینی فوج کے مطابق ایف 16 طیارے کا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا، روسی حملے کو ناکام بنانے کے دوران ایف 16 طیارے سے رابطہ…

حسینہ واجد کیخلاف قتل کے مقدمات کی تعداد 100 ہوگئی

بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف قتل کے مقدمات کی تعداد 100 ہوگئی ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم اور عوامی لیگ کی رہنما حسینہ واجد کے خلاف 5 اگست کو استعفیٰ دے کر بھارت فرار ہونے کے بعد سے قتل کے 100مقدمات…

غزہ: اسرائیل پولیو ویکسینیشن مہم کیلئے حملوں میں 3 روزکے وقفے پر راضی ہوگیا

اسرائیل غزہ میں پولو ویکسینیشن مہم کے لیے حملوں میں 3 روز کے وقفے پر راضی ہوگیا۔ عالمی ادارہ صحت کے مطاق اسرائیل پولیو ویکسینیشن کے لیے صبح 6 سے سہ پہر 3 بجے تک کے وقفے پر راضی ہوا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں پولیو…