ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے خالد مشعل کو قتل کی دھمکی دی

صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے بیرون ملک حماس کے سربراہ خالد مشعل کو قتل کی دھمکی دی ہے۔ خالد مشعل کی جانب سے مقبوضہ علاقوں میں دوبارہ شہادت پسندانہ کارروائیاں شروع کرنے کی دھمکی پر غاصب صیہونی حکام کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور صیہونی…

یمن کے لاکھوں جیالوں کا غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے خلاف مظاہرے

غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں مظاہرے کئے گئے۔ یمن کے دارالحکومت صنعا اور اسی طرح دوسرے شہروں میں گزشتہ جمعہ کی طرح اس جمعہ کو بھی ملین مارچ کیا گیا۔ یمنی عوام نے صیہونیت مخالف وسیع مظاہرہ کر کے ایک…

حزب اللہ کا اسرائیل کے فوجی اڈے بیاض بلیدا پر حملہ

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے مزید صیہونی اہداف پر حملے کئے ہیں ۔ حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے بیاض بلیدا فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔ ابھی اس حملے میں ممکنہ طور پر ہونے والے جانی نقصانات کی تفصیلات سامنے نہیں آئی…

بنگلہ دیش: احتجاجی مظاہروں کے دوران بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

بنگلہ دیش میں طلباء کی قیادت میں ہونے والی عوامی احتجاجی مظاہروں کے دوران ایک ہزار سے زيادہ افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا جبکہ چار سو سے زيادہ افراد اپنی بینائی کھو بیٹھے۔ بنگلادیش کی وزیر صحت نور جہاں بیگم نے سینٹرل پولیس اسپتال…

صیہونی حکومت کی وزارت جنگ سے وابستہ تکنیکی کمپنی کی اہم اور حساس معلومات ہیک

ہیکروں کے ایک گروہ نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی وزارت جنگ سے وابستہ ایک خصوصی تکنیکی کمپنی کی اہم اور حساس معلومات کو ہیک کر لیا گیا۔ حنظلہ ہیکر گروہ نے ایکس پیج پر اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کی اپیلیٹک کمپنی سے متعلق اطلاعات…

عمران خان کے سیل میںکین اور ہیروئن مل جائے گی، حنیف عباسی کا الزام

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے الزام لگایا ہے کہ آج بھی کوئی تفتیشی جیل جائے تو پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے سیل سے کوکین اور ہیروئن مل جائے گی۔ قومی اسمبلی سے خطاب میں حنیف عباسی کا کہناتھاکہ پی ٹی آئی کے دوست…

بلوچستان، پنجگور اور ژوب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 5 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے پنجگور اور ژوب میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 5 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کل رات یہ کارروائیاں 26 اگست کو کی گئی دہشت گردی کے تناظر میں کی…

عمران خان نے پی ٹی آئی چھوڑ کر جانیوالوں کیلئے پالیسی کا اعلان کر دیا

راولپنڈی: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کی واپسی کے لیے پالیسی کا اعلان کر دیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا واضح کر دوں جو لوگ برے وقت میں پارٹی چھوڑ گئے ان کی…

کچے کے ڈاکوؤں کو ہم بچپن سے دیکھ اور سن رہے ہیں: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں کو ہم بچپن سے دیکھ اور سن رہے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں…

گورنر کی عدم دستیابی، خیبر پختونخوا کابینہ میں تقرریاں رک گئیں

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی عدم موجودگی کے باعث صوبائی کابینہ میں مزید تقرریاں رک گئیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے ایک مشیر اور چار معاونین خصوصی کی تقرری کی سمری گورنر خیبر پختونخوا کو…