ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

مریم نواز کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنیوالے ملزمان گرفتار

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جعلی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ ملزمان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی جعلی تصاویر اور…

کملا ہیرس غیرقانونی تارکین وطن کے معاملے پر اپنے پرانے مؤقف سے پیچھےہٹ گئیں

امریکی صدارتی اُمیدوار کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ پچھلے 5 سال کے دوران فریکنگ اور سرحدی سکیورٹی جیسے کئی اہم معاملات میں اُن کے مؤقف میں ارتقائی تبدیلی آئی ہے لیکن اُن کی اقدار میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ اپنے نائب صدراتی امیدوار ٹِم والز…

سیلابی ریلوں کے بعد سیاحتی مقام کمراٹ کا زمینی رابطہ منقطع، سینکڑوں سیاح پھنس گئے

خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلوں کے بعد سیاحتی مقام کُمراٹ کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا اور وادی میں موجود سیکڑوں سیاح واحد زمینی راستہ منقطع ہونے کے بعد پھنس کر رہ گئے۔ کوہستان سے آنے والے سیلابی ریلے نے…

یوکرین کی روس کے علاقے بلگورود پر شیلنگ، 5 افراد ہلاک، 37 زخمی

یوکرینی فوج کی جانب سے روس کے علاقے بلگورود پر شیلنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 37 زخمی ہوگئے۔ روسی میڈیا کے مطابق یوکرینی فوج نے کلسٹر بموں سے حملے کیے جس سے ایک خاتون اور 4 مرد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ 6 بچوں سمیت 37…

فرینڈلی فائر میں ایف سولہ طیارہ تباہ ہونے پریوکرینی ائیرفورس کا کمانڈر برطرف

فرینڈلی فائر سے امریکی ایف سولہ طیارہ تباہ ہونے پریوکرین کے صدر زیلنسکی نے ائیرفورس کمانڈر کو برطرف کردیا۔ روسی میڈیا کے مطابق صدر ولودومیر زیلنسکی نے ائیرفورس کمانڈر میکولا اولیشک کو برخاست کردیا ہے اوران کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل اناطولی…

سمندری طوفان کا خطرہ،چین نے سیٹلائٹ کا رخ پاکستان کی ساحلی پٹی پر کردیا

بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان کے خطرے کے پیش نظر چائنیز میٹرولوجیکل ایڈمنسٹریشن نے سیٹلائٹ کارخ پاکستان کی ساحلی پٹی پرکردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سیٹلائٹ کا رخ محکمہ موسمیات پاکستان کی درخواست پرتبدیل کیاگیا۔ ہر ایک منٹ بعد…

برازیل نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی لگادی

برازیل نے عدالتی احکامات پر ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی لگادی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برازیلی عدالت نے ایلون مسک سے فیک نیوز پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا، تاہم ایلون مسک نے برازیل میں اس مقصد کیلئے…

جرمنی نے سنگین جرائم میں ملوث 28 افغان شہریوں کو ڈی پورٹ کردیا

جرمنی نے سیاسی پناہ کے متلاشی 28 افغان شہریوں کو ڈی پورٹ کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جرمن حکومت نےغیر قانونی افغان شہریوں کو واپس بھیجنا شروع کردیا ہے، جرمنی سے غیر قانونی تارکین کو لےکرپہلی پرواز افغانستان روانہ ہوئی۔ اس پرواز میں…

بھارتی شہری نے گاڑی سے ٹکر لگنے پر ٹیکسی ڈرائیور کو اٹھا کر پٹخ دیا

ممبئی: بھارتی شہری نے گاڑی سے ٹکر لگنے پر ٹیکسی ڈرائیور کو اٹھا کر پٹخ دیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے ٹیکسی ڈرائیور قائم الدین معین الدین قریشی کی مدعیت میں کار سوار…

پاکستان کیساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو چکا ہے: بھارتی وزیر خارجہ

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو چکا ہے۔ جے شنکر نے نئی دلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کامسئلہ آرٹیکل 370 نے ختم کر دیا ہے، اب سوال یہ ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ…