ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

اسرائیلی فوج کا مغربی پٹی کا محاصرہ، جنین میں بلڈوزروں سے دھاوا بول دیا

اسرائیلی فوجی دستوں نے فلسطین کی مقبوضہ مغربی پٹی کے شہر جنین میں بلڈوزروں سے دھاوا بول دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین پر اسرائیلی فوج کا محاصرہ رات بھرجاری رہا، صیہونی فوجی دستوں نے بلڈوزروں کی مدد سےجنین پردھاوا…

کملا ہیرس کو انتخابات میں مسلم ووٹرز کی بڑی تعداد میں حمایت ملنے کا امکان

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کے صدارتی دوڑ سے باہر ہونے اور کملا ہیرس کے امریکا کے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ہونے کے بعد سے مسلم ووٹرز کی بڑی تعداد ڈیموکریٹ پارٹی کے ساتھ جڑ گئی۔ کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز کے سروے کے مطابق…

آئی پی پیز سے معاہدے یکطرفہ ختم نہیں کیے جا سکتے، وفاقی وزیر پاور

وفاقی وزیر پاور اویس لغاری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کو صاف صاف بتا دیا کہ آئی پہ پیز سے کیے گئے معاہدے یک طرفہ طور پر ختم نہیں کیے جا سکتے، ورنہ ریکوڈیک کے جرمانے جیسی صورت حال پیدا ہو جائے گی۔ کمیٹی کو بتایا گیا گزشتہ 10…

ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن عہدے سے مستعفی، احسن اقبال نئے ڈپٹی چیئرمین مقرر

ڈاکٹر محمد جہانزیب خان ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کےعہدے سے مستعفی ہوگئے، وزیر اعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا۔ ڈاکٹر جہانزیب کے استعفیٰ کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیراحسن اقبال کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔…

نیب نے 7 ماہ میں برآمد کی گئی 7 ارب 8 کروڑ سے زائد رقم قومی خزانے میں جمع کرا دی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے رواں سال جنوری سے جولائی تک 7 ارب 8 کروڑسے زائد رقم قومی خزانے میں جمع کرا دی۔ نیب بدعنوانی میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائیاں کرکے بھاری رقوم برآمد کرچکا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیب نے 2 ارب 13…

خیبرپختونخوا میں منکی پاکس وائرس کا تیسرا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں منکی پاکس وائرس کا تیسرا کیس سامنے آگیا، ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ نے بیرون ملک سے آنے والے مسافر میں وائرس کی تصدیق کردی۔ ڈائریکٹرپبلک ہیلتھ ڈاکٹرارشاد روغانی نے بتایا کہ علامات ظاہر ہونے پر مریض کو پشاور ائیرپورٹ سے سروسز…

سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کراچی سے 120کلومیٹر دور، 31 اگست تک وقفے وقفے سے تیز بارش کا امکان

بحیرہ عرب میں 48 سال بعد اگست کے مہینے میں سمندری طوفان بن گیا جس کے زیر اثر کراچی، ٹھٹہ، حیدر آباد، بدین اور عمر کوٹ سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں 31 اگست تک وقفے وقفے سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ بحیرہ عرب میں…

سکیورٹی فورسز کا وادی تیرہ میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 12 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کے خیبرکے علاقے وادی تیرہ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 12 دہشت گردہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 28 اور 29 اگست کو پاک فوج نے خوارج کے…

وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

وزیراعظم شہبازشریف نے اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم نے یہ ملاقات مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں رہائش گاہ پر کی جس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیرداخلہ محسن نقوی اور…

پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کا انکشاف

وادی تیراہ میں دراندازی کی کوشش میں گرفتار افغان شہری سے تفتیش میں پاکستان پر حملوں کیلئے افغانستان میں تربیت دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی طرف سے کئی بار افغان عبوری حکومت کو شواہد سے آگاہ کیا گیا لیکن…