لاہور ہائیکورٹ، بجلی کے بلوں پر فکس چارجز وصولی کیخلاف حکم امتناع جاری
لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں پر فکس چارجز وصولی کے خلاف حکم امتناعی جاری کر دیا۔
جسٹس محمد رضا قریشی نے بجلی کے بلوں پر فکس چارجز عائد کرنے کے خلاف فلائنگ پیپر ملز سمیت 9 کمپنیوں کی درخواست پر سماعت کی۔
درخواست گزاروں کی جانب سے…