ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

مغربی کنارے میں صہیونیوں کی وسیع پیمانے پر جارحیت

صیہونی دہشتگردوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں وسیع پیمانے پر اپنی جارحانہ کارروائی کا آغاز کیا ہے۔ ذرائع نے صیہونی حکومت کے ریڈیو کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی دہشتگردوں نے مغربی کنارے کے جنین اور طولکرم علاقوں میں وسیع…

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم کی 6 درجہ تنزلی، اب کونسے نمبر پر آگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی،پاکستانی بلے باز بابر اعظم کی رینکنگ میں 6 درجے تنزلی ہوئی ہے، وہ تیسرے سے نویں نمبر پر چلے گئے۔ اس کے علاوہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی سات درجے رینکنگ میں بہتری ہوئی…

آزاد کشمیر میں سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک اور فری لانسنگ حب کا افتتاح

اسپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن (ایس سی او) کی جانب سے آزاد کشمیر کے شہر کوٹلی میں سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک اور فری لانسنگ حب کا افتتاح کردیا گیا۔ ی جی ایس سی او میجر جنرل عمر احمد شاہ نے سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کیا، تقریب میں…

آئی ٹی سی این ایشیا میں 500 ملین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری اور کاروبار کی توقع

ئی ٹی سی این ایشیا 2024 میں 500 ملین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری اور کاروبار کی توقع ہے جو کہ پاکستان کی معیشت میں اہم کردار ادا کرے گا۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں 25 واں آئی ٹی سی این ایشیا 29 اگست تک جاری رہے گا۔ تین روزہ ایونٹ میں…

ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کیلیے ایف بی آر تیار

تاجروں سے ٹیکس وصولی کے معاملے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کے لیے تیار ہوگیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق اگر تاجر تیار ہوں تو ترمیمی نوٹ فوری جاری ہو سکتا ہے، چھوٹے تاجروں کو ٹیکس سے…

تاجروں نے ثابت کیا حکمرانوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا جائے گا، منعم ظفر

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کراچی میں تاجروں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجروں نے ثابت کیا حکمرانوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا جائے گا۔ تاجر برادری اور صنعتکاروں نے کامیاب شٹرڈاؤن ہڑتال کرکے ثابت کیا کہ…

تمام راستے بند کیے گئے تو حکومت ہٹانے کی تحریک شروع کرسکتے ہیں، امیرجماعت اسلامی

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام راستے بند کیے گئے تو حکومت ہٹانے کی تحریک شروع کرسکتے ہیں۔ ہمارے ساتھ حکومت نے معاہدہ کیا اس کو 20 دن گزر گئے ہیں۔ بجلی کے ٹیرف میں پورے پاکستان…

حکومت 9 ارب ڈالر کا بیرونی قرض رول اوور کرانے میں ناکام،آئی ایم ایف نے پروگرام موخر کردیا

حکومت اپنا 9 ارب ڈالر کا بیرونی قرض رول اوور کرانے میں ناکام رہی اور محض 426 ملین ڈالر کا مزید قرض حاصل کرسکتی ہے، جس کی وجہ سے آئی ایم ایف نے اپنا پیکیج موخر کر دیا ہے۔ وزارت اقتصادی امور کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی…

جماعت اسلامی نے جبر کا سہارا لے کر حقیقی رنگ دکھا دیا، ترجمان حکومت سندھ

ترجمان سندھ حکومت گنہورخان اسران نے بیان میں کہا کہ جماعت اسلامی نے جبر کا سہارا لے کر حقیقی رنگ دکھا دیا،کراچی کے مختلف علاقوں میں زبردستی اسکولز بند کروانے والی جماعت اسلامی کی غنڈہ گردی قابل مذمت ہے۔ جماعت اسلامی نے جبر اور خوف و ہراس کا…

دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں، آپریشن پر چاہے ایک ہزار ارب خرچ ہوں امن لایا جائے، اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بلوچستان کے معاملے پر سیاست نہ کریں، چاہے آپریشن پر 1 ہزار ارب لگیں ہمیں مل کر اس دہشت گردی پر قابو پانا ہوگا۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے بتایا کہ وزیراعظم ایک دو روز…