ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

وزیراعلیٰ سندھ نے آئی ٹی کے نو شعبوں میں پچاس کروڑ روپے کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے غربت میں کمی پروگرام کے تحت طلبہ اور پروفیشنلز کے لیے آئی ٹی کے نو شعبوں میں سرٹیفکیٹ پروگرام شروع کی خاطر پچاس کروڑ روپے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پروگرام کے تحت سرٹفیکیٹ ہولڈرز کو انڈسٹری…

پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کیلیے آن لائن سروس متعارف کرادی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیٹ کی بلاتعطل فراہمی کیلیے وی پی این رجسٹریشن کی آن لائن سروس جاری کردی ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ کاروبار کے بلا تعطل اور محفوظ آپریشنز کو یقینی بنانے کے لئے سافٹ ویئر ہاؤسز، کال…

گرامن نے اپنی نئی فلیگ شپ واچ متعارف کرا دی

ٹیکنالوجی کمپنی گارمین نے اپنی نئی فلیگ شپ واچ فینکس 8 کو مختلف نئے آپشنز کے ساتھ متعارف کردیا۔ یہ گھڑیاں دو مختلف اسکرین ٹیکنالوجیوں کے انتخاب کے ساتھ متعارف کرائی گئی ہیں: ایک روشن اور واضح امولیڈ ڈسپلے، یا ایک شمسی آپشن جو اضافی…

واٹس ایپ کا چیٹ فلٹر فیچر پر کام جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین مخصوص چیٹس کو اپنی بنائی گئی فہرست میں شامل کر سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق صارفین کی بنائی گئی ان فہرستوں کا لیبل ایپ…

عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین بغداد ایئرپورٹ سے کراچی پہنچ گئے

عراق میں بغداد ایئرپورٹ پر کئی گھنٹوں سے پھنسے پاکستانی زائرین کرچی ایئر پورٹ پہنچ گئے،بغداد ایئر پورٹ پر پھنسے پاکستانی زائرین عراقی ایئر ویز کی پرواز آئی اے 2431 کے ذریعے کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ عراقی ایئر ویز کی پرواز آئی اے 2431…

سمندری طوفان کراچی سے دور ہونا شروع، فاصلہ 200 کلومیٹر ہوگیا

محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان اسنیٰ کے حوالے سے چھٹا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کے ساحل سے شمال مشرقی بحیرہ عرب پر آنے والا سمندری طوفان اسنیٰ گزشتہ 6…

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کا حصول،ان پڑھ افراد کا زبانی ٹیسٹ ہوگا

ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے پنجاب میں ان پڑھ افراد کا کمپیوٹرائزڈ کے بجائے زبانی ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی ٹی او لاہورمطابق ٹریفک اشاروں سے متعلق ٹیسٹ کمپیوٹرائزڈ ہونے کے باعث غیر تعلیم یافتہ افراد فیل ہوجاتے تھے۔ ان پڑھ افراد…

راولپنڈی میں مسافر کوسٹر پر فائرنگ، ایک شخص زخمی

آزاد جموں کشمیر سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوسٹر پر مسلح ڈاکوؤں نے راولپنڈی کے علاقے تھانہ کوٹلی ستیاں میں فائرنگ کر دی۔ آزاد جموں کشمیر سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوسٹر سلائیڈنگ کے باعث متبادل راستے سے گزر رہی تھی پرچھم گھلا روڈ پر…

ماہانہ ٹیکس وصولی میں ایف بی آر کو 116 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو اگست 2024کے لیے ماہانہ ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرنے کے لیے 116 ارب روپے سے زائد کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا ہے۔ صرف ایک ماہ میں اس بڑے شارٹ فال سے آنے والے مہینوں میں منی بجٹ کی نقاب کشائی کے ذریعے…

سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت، 68 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس ملے گی

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا، بلوچ کنواں 2 سے 388 بیرل یومیہ خام تیل اور 68 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بلوچ کنواں -2 کی کھدائی…