ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

جاپان میں طاقتور ترین سمندری طوفان شانشان کا خطرہ، ہنگامی حالت کا انتباہ جاری

جاپان میں طاقتور ترین سمندری طوفان شانشان کے خطرے پر ہنگامی حالت کا انتباہ جاری کر دیا گیا۔ طوفان کے زیر اثر جنوب مغربی ساحلی علاقوں میں شدید بارشیں جاری ہیں، طوفان 180 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کی ہواؤں کے ساتھ جزیرے کیوشو کی طرف بڑھ رہا…

سویڈن میں قرآن پاک نذر آتش کرنے والے دو ملعونوں پر فرد جرم عائد

سویڈن میں گزشتہ سال ایک سے زائد مرتبہ قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے اور نذر آتش کرنے کے جرم میں دو ملعونوں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سویڈش پراسیکیوٹرز کا کہنا ہے کہ ملعون سلوان مومیکا اور ملعون سلوان نجم نے 4 مرتبہ کسی…

برطانیہ: 96 سالہ خاتون کا گاڑی کی ٹکر سے 76 سالہ خاتون کو ہلاک کرنے کا اعتراف، معمر ترین مجرم قرار

برطانیہ میں 96 سالہ خاتون نے گزشتہ برس گاڑی کی ٹکر سے 76 سالہ کو ہلاک اور 80 سالہ خاتون کو زخمی کرنے کا اعتراف کرلیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اعتراف جرم کے بعد 96 سالہ جون ملز کو خطرناک ڈرائیونگ سے کسی شخص کی جان لینے کے جرم کا معمر ترین…

بنگلادیش عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر عائد پابندی اٹھالی

ڈھاکا: ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں قائم عبوری حکومت نے جماعت اسلامی بنگلادیش اور اس کے طلبہ ونگ پر لگائی گئی پابندی ختم کردی۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے جماعت اسلامی اور اس کی طلبہ تنظیم چھاترو شبر کے خلاف دہشت گردی میں…

اسرائیلی فوج کے غزہ میں وحشیانہ حملے، 24 گھنٹوں میں 58 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ میں وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 58 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر بھی اسرائیلی حملے جاری ہیں جن میں گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 58 فلسطینی شہید ہوئے جس کے بعد غزہ جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد…

واشنگٹن: کیپیٹل ہل حملہ کیس کے پہلے ملزم کو 4 سال سے زائد قید کی سزا، جرمانہ بھی عائد

واشنگٹن: کیپیٹل ہل حملہ کیس میں پہلے ملزم کو 4 سال سے زائد قید کی سزا سنا دی گئی اور جرمانہ بھی عائد کر دیا گیا۔ امریکی اخبار کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ نے حملہ آور مائیکل اسپارکس کو 4 سال اور 5 ماہ کی سزا سنانے کے ساتھ ان پر 2000 ڈالر کا…

غزہ پر صیہونی جارحیت، 40 ہزار 534 فلسطینی شہید

فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے اب تک غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت میں چالیس ہزار پانچ سو چونتیس فلسطینی عام شہری شہید ہو چکے ہیں۔ غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تازہ…

اسرائیل کے خلاف 7 اکتوبر جیسی کارروائی اس بارغرب اردن سے ہو گی؟

صیہونی حکومت کے وزیرخارجہ نے غرب اردن کو خالی کرانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ صیہونی حکومت کے وزير خارجہ یسرائیل کاتس نے کہا ہے کہ غرب اردن میں موجود خطرات کا بھی غزہ پٹی کی طرح ہی مقابلہ کرنا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ غرب اردن کو عارضی طور پر…

فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں میں شدید لڑائی، اسرائیلی ڈرون تباہ، کئی فوجی زخمی

جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کا مقابلہ کرنے اور اس علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرانے کی خبر دی ہے۔ جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس سے وابستہ طولکرم بٹالین نے اعلان کیا ہے…

غزہ کے باشندوں نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہے، اقوام متحدہ کے امدادی ادارے آنروا کی رپورٹ

اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی نے غزہ میں فلسطینیوں کی زندگی کو "کبھی نہ ختم ہونے والا المیہ" قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہے۔ مہر نیوز کے مطابق…