ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

وزیراعلیٰ کے پی علی امین کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

فیصل آباد، انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی 9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور 9 مئی مقدمات کی سماعت کے سلسلے میں فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں…

ہم ہر چیز میں مغرب کی طرح ہوناچاہتے ہیں مگر آبادی پر کنٹرول نہیں کرناچاہتے،وزیر قانون

وفاقی وزیر برائے قانون و انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ہم ہر چیز میں مغرب کی طرح ہوناچاہتے ہیں مگر آبادی پر کنٹرول نہیں کرناچاہتے۔ سینیٹ فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق میں ملتان میں مبینہ طور پر شوہرکے ہاتھوں قتل ہونے والی…

بھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشیں: 16 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشوں کے باعث دریاؤں میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا جب کہ مختلف واقعات میں 2 روز کے دوران 16افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گجرات میں غیر معمولی بارشیں ہو رہی ہیں جس دوران…

غزہ کے بعد مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی حملے تیز، صیہونی فوج کا دو دہائیوں میں بڑا فوجی آپریشن

غزہ کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوج کے حملے تیز ہو گئے اور صیہونی فوج نے دو دہائیوں کا سب سے بڑا فوجی آپریشن کرتے ہوئے دو روز کے دوران 12 فلسطینیوں کو شہید اور 20 سے زائد کو زخمی کر دیا۔ فلسطینی خبر ایجنسی کے مطابق…

داخلی سیاست میں مداخلت، ہونڈراس کا امریکا سے 100 سال پرانا معاہدہ ختم کرنیکا اعلان

وسطی امریکی ملک ہونڈراس کا امریکا سے 100 سال پرانا قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ہونڈراس کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں امریکی سفیر کی جانب سے ہونڈارس اور وینزویلا کے دفاعی حکام سے متعلق بیان پر شدید…

سمندری طوفان شانشان جاپان کے جزیرے کیوشو سے ٹکراگیا

سمندری طوفان شانشان جاپان کے جزیرے کیوشو سے ٹکراگیا، طوفان کے باعث جزیرہ کیوشو میں گھروں کی چھتیں اڑگئیں اور درخت گرگئے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق کیوشو میں پروازیں اور ٹرینوں کی آمد و رفت جمعے تک معطل کردی گئی، کیوشو میں طوفان سے متعدد…

اسرائیلی حملے کے بعد یو این ورلڈ فوڈ پروگرام نےغزہ میں عملے کی نقل وحرکت روک دی

اقوام متحدہ نے اسرائیل کی جانب سے ذیلی ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام کی گاڑی پر اسرائیلی حملے کے بعد غزہ میں اپنے عملے کی نقل و حرکت تا حکم ثانی روک دی ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام کی گاڑی کو براہ راست…

امریکا کی پابندیوں کے جواب میں امریکی شہریوں کے روس میں داخلے پر پابندی عائد

امریکی پابندیوں کا جواب دیتے ہوئے روس نے بھی 92 امریکی شہریوں کے روس میں داخلے پر پابندی لگا دی۔ روسی وزارت خارجہ کے مطابق پابندیوں میں امریکی صحافی، فوجی، وکیل اور حکومتی عہدیدار شامل ہیں، مطابق ماسکو کی جانب سے پابندیاں امریکی کے روس…

ٹیلی گرام کے بانی پاؤل دورو ضمانت پر رہا، فرانس چھوڑنے پر پابندی

پیغامات رسانی سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کے بانی پاؤل دورو کو عدالت نے فرانس چھوڑنے کے شرط پر ضمانت دیدی۔ پاؤل دورو کو بدھ کے روز عدالت میں پیش کیا گیا تھا، انہیں اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مجرمانہ…

بنگلادیش میں جبری گمشدگیوں کی تحقیقات کیلئے پانچ رکنی کمیشن قائم

بنگلادیش میں جبری گمشدگیوں کی تحقیقات کے لیے ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج معین الاسلام چوہدری کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن بنا دیا گیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق کمیشن سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے دور میں انٹیلیجنس…