ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

موسمی خرابی، اسلام آباد کراچی سے پی آئی اے کی آج 8 پروازیں منسوخ، 35 تاخیر کا شکار

ملک میں حالیہ بارشوں اور انتظامی مسائل کی وجہ سے کراچی اور اسلام آباد ائیرپورٹ سے قومی ائیر لائن کی جمعرات کی 8 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جب کہ 35 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی اسلام آباد کے مابین پی آئی اے کی…

خیبرپختونخوا حکومت نے وزیراعلیٰ کے پی کو سکیورٹی نہ ملنے پر پنجاب حکومت کو خط لکھ دیا

خیبرپختونخوا حکومت نے وزیراعلیٰ کے پی کو سکیورٹی نہ ملنے پر پنجاب حکومت کو خط لکھ دیا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے پرنسپل سیکرٹری عابد مجید نے علی امین گنڈاپور کو پنجاب میں سکیورٹی نہ ملنے پر وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری ساجد ظفر ڈال کو…

بولان سے مزید دو لاشیں مل گئیں، دہشتگردی کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی

بلوچستان میں دو روز قبل دہشتگردی کے واقعات کے بعد بولان سے مزید دو افراد کی لاشیں ملنے کے بعد دہشتگردی کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق بولان کے علاقے دوزان میں ریلوے پل کے ملبے سے بلوچستان میں ہونے والی…

آئی جی بلوچستان کی خدمات وفاق کے سپرد کردی گئیں، معظم جاہ انصاری نئے آئی جی مقرر

آئی جی بلوچستان عبدالخالق شیخ کی خدمات وفاق کے سپرد کر دی گئیں، عبدالخالق شیخ کو اسٹیبشلمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہداہت کردی گئی ہے۔ عبدالخالق شیخ کی جگہ وفاقی حکومت کی جانب سے معظم جاہ انصاری کو نیا آئی جی بلوچستان تعینات کیا گیا…

بجلی کے نرخ اور ٹیکسوں میں اضافے پر پاکستانیوں کی پریشانی میں اضافہ، سروے رپورٹ

مہنگائی اور بیروزگاری پر پاکستانیوں کی تشویش میں کمی آئی ہے تاہم بجلی کے نرخوں اور ٹیکسوں میں اضافے پر پاکستانیوں کی پریشانی میں اضافہ ہوا ہےاپسوس پاکستان نے کنزیومرکانفیڈنس سروے جاری کردیا ہے۔ اپسوس پاکستان کے گزشتہ سروے میں 34 فیصد جب…

کالعدم ٹی ٹی پی کے افغانستان کی سرزمین استعمال کرنےکو ہر صورت روکنا ہوگا،محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےکہا ہےکہ کالعدم ٹی ٹی پی حملوں کے لیے افغان سرزمین استعمال کر رہی ہے اس کو ہر صورت روکنا ہوگا۔ اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی قیادت میں وفد نے محسن نقوی سے ملاقات کی،وفد میں…

بغیر این او سی کانفرنس یا سیمینار کی اجازت نہ دی جائے، ڈپٹی کمشنر کا کوئٹہ پریس کلب کو مراسلہ

کوئٹہ کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) نے صدر کوئٹہ پریس کلب کو مراسلہ ارسال کیا ہے،مراسلے میں کوئٹہ پریس کلب میں کانفرنسز یا سیمینار سے قبل ڈپٹی کمشنر کا این او سی لازمی قرار دیا گیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کسی سیاسی جماعت اور تنظیم کو بغیر…

میں خود قید ہوں، باقی رہنما بھی ڈر چھوڑیں، باہر نکلیں اور گرفتاریاں دیں، عمران خان

ابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے روپوش پارٹی رہنماؤں کو روپوشی ختم کر کے باہر نکلنے اور گرفتاریاں دینے کی ہدایت کردی۔ اڈیالہ جیل میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ میں خود قید ہوں اور باقی رہنما بھی ڈر…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا قلعہ عبداللہ کے بہادر ایکسکیویٹر ڈرائیورکو ملازمت دینےکا اعلان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے قلعہ عبداللہ میں سیلابی ریلے میں پھنسے افراد کو جان پر کھیل کر بچانے پر ایکسکیویٹر ڈرائیور کو نقد انعام اور ملازمت دینےکا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سے قلعہ عبداللہ کے بہادر…

بارش سے سندھ کے مختلف علاقوں سمیت کراچی میں بھی خطرہ ہے ،مراد علی شاہ

ٹھٹھہ: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سجاول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارش سے سندھ کے مختلف علاقوں سمیت کراچی میں خطرہ ہے۔ مرادعلی شاہ نے کہا کہ بھارت اور بنگلا دیش سے بننے والا سسٹم 2 دن سے سندھ میں برس رہا ہے جس کے سبب سب…