ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

بلوچستان میں امن و امان کا معاملہ، وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے،وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی اور دیگرحکام نے وزیراعظم شہباز شریف کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزراء احسن…

ٹیکسوں کے نفاذ اور بجلی بلوں کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، لاہور میں تاجر تنظیمیں منقسم

تاجردوست اسیکم، بجلی بلوں اور آئی پی پیز کپیسٹی چارجز کے خلاف تاجروں اور جماعت اسلامی کی کال پر کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شٹر ڈاؤن رہا، بازار بند ہونے کے سبب شہر وں کی سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ معمول سے کم رہا۔ اسلام آباد،…

عوام بجلی بلوں سے شدید پریشان ہے، وقت آگیا ہے توانائی کا بحران حل کریں، گورنر کے پی

لاہور: خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ وقت آگیا ہے توانائی کا بحران حل کیا جائے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں تقریب سے خطاب کرتےہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ توانائی کے حوالے سےملک نازک دور سے گزر رہا ہے، عوام بجلی کے بلوں…

اڈیالہ جیل میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سمیت 3 نئے افسران تعینات

راولپنڈی کی اڈیالا جیل میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سمیت تین نئے افسران کو تعینات کر دیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق علی امیر شاہ کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ جیل راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ عامر فیاض بھٹی کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایجوکیشن تعینات کیا گیا…

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان سینیٹ میں نشستوں کے حوالے سے ڈیل

مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جمعیت علماء اسلام اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان سینیٹ میں تعاون کے حوالے سے ایک ’’پیکیج ڈیل‘‘ پر بات ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس پیکیج میں جے یو آئی نے مبینہ طور پر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پی ٹی…

پی آئی اے میں دوران پرواز فوٹوگرافی اور ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد

قومی ائیرلائن پی آئی اے نے دوران پرواز موبائل پر فوٹوگرافی اور ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے کی جانب سے پابندی کے فیصلے پرعملدرآمد کے لیے ابتدائی آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پرواز کے دوران…

اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے جھٹکے اسلام آباد، لاہور، ملتان اور سرگودھا سمیت ملک شہروں میں محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ چکوال اور گردو نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے…

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین نے ڈی چوک سے دھرنا ختم کردیا

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین نے ڈی چوک سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا تھا کہ آئندہ پیر تک مطالبات نہ مانے گئے تو وہ دوبارہ ڈی چوک پر دھرنا دیں گے، ان میٹنگز میں یہ فیصلہ ہوا کہ یوٹیلٹی اسٹورز کے…

پاک چین تعلقات پر کل جماعتی کانفرنس میں شرکا کا سی پیک کیلئے مکمل تعاون کا اعلان

پاک چین انسٹیٹیوٹ کی جانب سے پاک چین تعلقات سے متعلق کل جماعتی کانفرنس میں شریک سیاسی رہنماؤں نے سی پیک کیلئے مکمل تعاون کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ کل جماعتی کانفرنس میں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی، ایم کیو ایم،…

خراب کارکردگی والے سرکاری افسروں کا محاسبہ ہوگا، ترقی نہیں دی جائیگی

وفاقی حکومت نے بیوروکریسی میں ترقیوں کے لیے سلیکشن بورڈ کی سطح پر نئی حکمت عملی نافذ کردی۔ نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق خراب کارکردگی والے سرکاری افسروں کا محاسبہ کیا جائے گا اور صرف بہترین کارکردگی دکھانے والوں کو ترقی ملے گی جس…