ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

نازیبا تصاویر پوسٹ کرنے پر ہٹائی جاسکیں گی، پاکستان سے میٹا کا معاہدہ ہوگیا

قومی کمیشن برائے بچوں کے حقوق کی چئیرپرسن عائشہ رضا نے کہا ہے کہ میٹا کے ساتھ ’ٹیک اٹ ڈاؤن‘ کا معاہدہ ہوگیا جس کے تحت کسی کی بھی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پرہٹائی جاسکیں گی۔ سینیٹر ثمینہ زہری کی زیر صدارت سینیٹ فنکشنل کمیٹی…

جی میل پر اب ای میلز پر ریپلائی واٹس ایپ میسجز کی طرح کرنا ممکن

گوگل کی مقبول ترین سروس جی میل اب کسی حد تک واٹس ایپ کی طرح محسوس ہونے لگے گی۔ جی ہاں گوگل کی جانب سے جی میل کی اینڈرائیڈ ایپ میں ایک نیا چیٹ اسٹائل ریسپانس انٹرفیس متعارف کرایا جا رہا ہے۔ گوگل کے اس نئے ریپلائی باکس کی آزمائش نومبر…

گوگل کا نیا اے آئی ماڈل جو کھانسی کی آواز سے مختلف امراض کی تشخیص کرسکتا ہے

گوگل نے ایسا نیا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل تیار کیا ہے جو کھانسی کی آواز سے ہی مختلف امراض کی تشخیص کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ Health Acoustic Representations نامی اے آئی ماڈل کھانسی کی آواز کا تجزیہ کرکے تپ دق (ٹی بی) اور…

ایپل کا نئے آئی فونز 9 ستمبر کو متعارف کرانے کا اعلان

ایپل نے آئی فون 16 سیریز کی ڈیوائسز کی تاریخ رونمائی کا اعلان کر دیا ہے،کمپنی کی جانب سے 9 ستمبر کو ایک ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے جسے گلو ٹائم (Glowtime) کا نام دیا گیا ہے۔ ایپل نے ایونٹ کے حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں…

ٹیلی گرام کے بانی کی گرفتاری

فرانس کی جانب سے ٹیلی گرام کے بانی اور چیف ایگزیکٹو پاول دورو کو حراست میں لینے کی وجوہات بتا دی گئی ہیں،فرانسیسی حکام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاول دورو کی گرفتاری مختلف الزامات کے تحت ہوئی۔ بیان میں بتایا گیا کہ اس حوالے سے عدالتی…

ایف بی آر نے آسان ٹیکس ریٹرن فارم جاری کردیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر )نے آسان ٹیکس ریٹرن فارم جاری کردیا۔ اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) کے چیف کوآڈینیٹر کا کہنا ہے کہ آسان ٹیکس ریٹرن فارم تاجر دوست اسکیم کے تحت جاری کیا گیا ہے، نان فائلرز آسان ٹیکس…

اسلامی بینکاری کے نام پر عوام سے  سود لینےکا انکشاف

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ اسلامی بینکاری کے نام پر فراڈ ہورہا ہے اور عوام سے قرض پر 25 سے 30 فیصد شرح سود لیا جاتا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا جہاں…

پاورڈویژن نے سرکاری بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی نجکاری سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں

پاورڈویژن نے سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری سے متعلق تفصیلات ہنگامی طور پر طلب کرلیں۔ ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن نے ڈسکوز کی نجکاری کے لیے تفصیلات مانگ لی ہیں۔ پاور ڈویژن نے تمام ڈسکوز کے سی ای اوز کو خط لکھ کر 29 اگست تک معلومات…

بینک صارفین کو 5 لاکھ روپے فی اکاؤنٹ تک تحفظ فراہم کیا جائے گا، بل منظور

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل اور بینک کمپنیز ترمیمی بل 2024 منظور کر لیے۔ چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا،جس میں ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن…

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

فی تولہ سونے کی قیمت 2200روپے کے کمی سے 261500روپے کی سطح پر آگئی بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 2516ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ایڈجسٹمنٹ کے باعث جمعرات کو 24…