ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

سروس ٹربیونلز کو محکمانہ کارروائی کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا اختیار

سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ سروس ٹربیونلز محکمانہ کارروائی کے فیصلے کو کالعدم قرار دے سکتی ہے لیکن یہ اختیار انتہائی احتیاط کا متقاضی ہے، کسی عدالت کو یہ اختیار حاصل نہیں ہے وہ آئین و قانون کے تحت حاصل اختیارات کے بجائے اپنی مرضی…

بانی پی ٹی آئی کو اکسفورڈ یونیورسٹی کا نہیں اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا الیکشن لڑنا چاہیے، عظمیٰ بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا نہیں اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا الیکشن لڑنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جو شخص پورے پاکستان سے زیادہ مغرب کو جانتا تھا اس کو آج مغربی میڈیا “ڈس گریس” کا لقب دے رہا…

عمران خان نے نااہلی کے معاملے پر اپیل کی جلد سماعت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نااہلی کے معاملے پر اپیل کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست بیرسٹر علی ظفر نے دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان کو سیاست سے…

12 جولائی کا حکم جوڈیشل پیکیج کی راہ میں رکاوٹ

اگرچہ سپریم کورٹ کے 12 جولائی کو الیکشن کمیشن کو تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں مختص کرنے کی ہدایت دینے والے اکثریتی حکم کا مسلم لیگ ن کی زیرسربراہی وفاقی حکومت کی فعالیت پر اثر نہیں پڑا۔ تاہم یہ جوڈیشل پیکیج کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کر رہا…

بیرون ملک جانے والے مسافر کے موبائل سے 47 سے زائد ویزے برآمد

کراچی ائیرپورٹ سے بیرون ملک جانے والے مسافر کے موبائل سے 47 سے زائد ویزے برآمد ہوئے۔ ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک جانے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔ مسافر کے موبائل سے 47 سے زائد…

بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز کی اسلام آباد میں سافٹ لانچنگ

بین الاقوامی دفاعی نمائش اور سیمینار آئیڈیاز 2024 کی سافٹ لانچ تقریب میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں غیر ملکی سفارتکاروں نے اپنے تاثرات دیے۔ تقریب میں اٹلی سفیر مارلینا آرمیلن نے اپنے تاثرات دیتے ہوئے کہا کہ ہم اس حقیقی…

مالی شمولیت، ڈیجیٹلائزیشن کی کوششیں کامیاب بنائی جائیں گی، نادرا

نادرا نے مالی شمولیت اور ڈیجیٹلائزیشن کی راہ ہموار کرنے، سائبرسکیورٹی اور شہریوں کی معلومات کا تحفظ یقینی بنانے کے لائحہ عمل کو حتمی شکل دیتے ہوئے کہا کہ فن ٹیک اداروں کے اشتراک سے مالی شمولیت اور ڈیجیٹلائزیشن کی کوششیں کامیاب بنائی جائیں…

عمران خان کے سکیورٹی انچارج کی بازیابی کیلیے درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے سیکیورٹی انچارج عمر سلطان کی بازیابی کیلیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ لاپتہ عمر سلطان کے والد سلطان جاوید نے اپنے وکیل قدیر جنجوعہ کی وساطت سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست…

لاپتا قرار دیے جانیوالے افراد بی ایل اے کے خودکش حملوں اور دہشتگردی میں ملوث نکلے

دہشتگرد تنظیم بی ایل اےکی ملکی اداروں کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش بے نقاب ہوگئی،سکیورٹی ذرائع کے مطابق لاپتا افراد میں شامل دہشتگرد امتیاز احمد ولد رضا محمد بھی سکیورٹی فورسزکی کارروائی میں ماراگیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق طیب بلوچ عرف…

مون سون میں غیر معمولی پیشرفت، ڈیپ ڈپریشن کا سمندری طوفان بننے کا امکان

رن آف کچھ اور ملحقہ علاقے پر موجود ڈیپ ڈپریشن کا شمال مشرقی بحیرہ عرب میں آنے کے بعد سمندری طوفان بننے کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق یہ سسٹم اپنی شدت برقرار رکھتے ہوئے دیر رات یا کل صبح تک شمال مشرقی بحیرہ عرب اور…