ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

کے الیکٹرک کی بجلی 3.9 روپے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل

نیپرا نے ایف سی اے کی مد میں کے الیکٹرک کی بجلی 3.9 روپے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی۔نیپرا میں کے الیکٹرک کی بجلی 3 روپے 9 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ کے ای حکام نے کہا کہ فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں 3 روپے 9…

پاکستان میں آن لائن مواد کو بلاک کرنے کیلئے ویب مانیٹرنگ سسٹم کا استعمال

پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹ کو 17 فروری سے باضابطہ طور پر بلاک کر دیا گیا ہے اور حزب اختلاف کی سیاسی جماعت پی ٹی آئی کی ویب سائٹ انتخابات سے پہلے ہی ناقابل رسائی ہے۔ قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA)…

بنگلا دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلیے پاکستانی اسکواڈ میں 2 اہم کھلاڑی شامل

بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان نے 12 رکنی اسکواڈ میں دو کھلاڑیوں کو شامل کر لیا ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی کو آرام دیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم کے اسکواڈ میں اسپنر ابرار احمد اور فاسٹ بولر میر حمزہ کو…

3 ہاکی پلیئرز کا بیرون ملک جانے کا معاملہ، فیڈریشن کا پاسپورٹ منسوخ کرانے کا فیصلہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے تین کھلاڑیوں اور فزیو کا پاسپورٹ منسوخ کرانے کے لیے وزارت داخلہ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ایچ ایف کے سیکرٹری رانا مجاہد نے بتایا کہ وزارت داخلہ کو خط لکھ کر پاسپورٹ منسوخ کرانے کی درخواست کریں…

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کر دیا گیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کر دیا۔ ایوانِ صدر میں خصوصی تقریب میں ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کیا گیا۔ ہلالِ امتیاز عطا کرنے کی خصوصی تقریب براہِ راست نشر کی گئی۔ واضح رہے کہ ارشد…

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے کراچی میں 35 ویں قومی کھیلوں کے انعقاد کی منظوری دیدی

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے کراچی میں 35 ویں قومی کھیلوں کے انعقاد کی منظوری دے دی۔ سندھ کے وزیر کھیل امور نوجوانان سردار محمد بخش مہر کے ایسوسی ایشن کے ساتھ اجلاس میں مختلف امور کا جائزہ لینے بعد فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں ایسوسی ایشن…

مینزکیریبین پریمیئر لیگ کا بارہواں ایڈیشن کل سے شروع ہوگا

مینز کیریبین پریمیئر لیگ کا بارہواں ایڈیشن کل (جمعہ سے) ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا۔ایم سی پی ایل میں دنیائے کرکٹ کے مختلف ممالک کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔گیانا ایمیزون واریئرز کی ٹیم نے گزشتہ سال فائنل میچ میں ٹرنباگو نائٹ…

30 ستمبر تک ملکی سیاست کا اونٹ کسی بھی کروٹ بیٹھ جائے گا، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 30 ستمبر تک ملکی سیاست کا اونٹ کسی بھی کروٹ بیٹھ جائے گا موجودہ کرایے کی حکومت ملک کو بحرانوں سے نکالنے میں مکمل ناکام ہوگئی، ذمہ داران سے اپیل کرتا ہوں کے وہ فوری حل تلاش کریں۔ کل تاجروں نے…

حسینہ واجد کو ائیرلفٹ ملی شہباز شریف کو یہ بھی نہیں ملے گی، امیرجماعت اسلامی

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو بتانا چاہتا ہوں حسینہ واجد کو تو ائیرلفٹ مل گئی تھی آپ کو یہ بھی نہیں ملے گی۔ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے بیان میں کہا کہ حکومت نے حالات تو بنگلا دیش جیسے بنا…

ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی پلان نہیں، طالبان پاکستانیوں کی خونریزی میں ملوث گروہوں کیخلاف کارروائی…

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ پاکستان نے بارہا افغان سرزمین کے پاکستان کے خلاف استعمال کا معاملہ اٹھایا…