ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

دفتر آیت اللہ یعقوبی کیجانب سے موکب سیدالشہدا کا اہتمام

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مرکزی جلوس ہائے عزا بسلسلہ چہلم سیدالشہداء علیہ السلام کے دوران دفتر مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کی طرف سے موکب سیدالشہداء کا اہتمام کیا گیا جس میں دن بھر تشنگانِ علم کو سیراب…

شام میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ

شام میں ایک بار پھر امریکی دہشتگردوں کے ایک اڈے پر راکٹ حملے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ المیادین نیوز چینل کے مطابق شام کے مشرقی علاقے میں واقع کونیکو گیس فیلڈ میں موجود امریکی دہشتگردوں کے ایک اڈے پر راکٹ حملہ کیا…

ہمارا جواب صیہونی حکومت کےلیے حیران کن ہوگا: سید عبدالملک بدرالدین حوثی

تحریک انصاراللہ یمن کے سربراہ سیدعبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ اسرائیل ایک ایسا دشمن ہے جس کے ساتھ کسی بھی امن قائم نہیں کیا جا سکتا ہے کیونکہ وہ تمام ریڈلائنوں کو عبور کرتا اور تمام بین الاقوامی اصول و قوانین کو پائے تلے روندتا ہے۔…

غزہ میں ایک ہفتے کی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے،ترجمان تحریک حماس

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ تحریک اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ایک ہفتے کی جنگ بندی کی تجویز سے پوری طرح متفق ہے۔ تحریک حماس کے ترجمان "جہاد طہ" نے العربی الجدید ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "حماس نے…

بحیرہ احمر میں سونیون آئل ٹینکر کے نشانہ بننے کی نئی فوٹیج جاری کردی گئيں

یمنی فوج کے میڈیا سیل نے آج یونانی آئل ٹینکر سونیون کے نشانہ بننے کی نئی فوٹیج جاری کی ہیں یہ فوٹیج ثابت کرتی ہیں کہ یونانی آئل ٹینکر سونیون پر بحیرہ احمر میں، مقبوضہ فلسطین کی بندرگاہوں کی طرف جانے پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے کی بناء…

غرب اردن میں 16 فلسطینیوں کی شہادت/ طولکرم سے صیہونی فوجیوں کا انخلاء

ذرائع ابلاغ کے مطابق غرب اردن کے شمال میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے آغاز کے بعد سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں شہداء کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ صیہونی فوج نے کل صبح سے  غرب اردن کے شمال میں طوباس، طولکرم اور…

عراق کی اسلامی مزاحمتی محاذ کی بڑی کارروائی، حیفا کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ

عراق کی اسلامی استقامتی تحریک نے غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے صنعتی شہر حیفا کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ ارنا نے جمعرات کو العہد نیوز سائٹ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ عراق کی…

صیہونی حکومت کا سب سے بڑا جاسوسی اڈا بند ہونے کے دہانے پر

حزب اللہ کے میزائل حملے کے بعد صیہونی حکومت کے سب سے بڑے جاسوسی اور انٹیلی جنس مراکز میں سے ایک بند ہونے کے دہانے پر ہے۔ صیہونی اخبار "اسرائیل الیوم" کے مطابق حزب اللہ کے میزائل حملے میں "تال شمائیم" کے نام سے مشہور صیہونی حکومت کے سب سے…

غرب اردن پر حملے فلسطینی قوم کے خلاف ہمہ گیر جنگ کا حصہ ہیں، فلسطینی اتھارٹی

فلسطینی اتھارٹی نے کہا ہے کہ مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے حملے فلسطینی قوم، زمین اور مقدسات کے خلاف ہمہ گیر جنگ کا حصہ ہے۔ فلسطینی اتھارٹی نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ مغربی کنارے کے شمالی علاقوں پر صیہونی حکومت…

غرب اردن پر صیہونی جارحیت میں کم سے کم 11 فلسطینی شہید

فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غرب اردن پر بدھ سے جاری صیہونی جارحیت میں کم سے کم گیارہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے فوجی حملے کے آغاز کے بعد، فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ جنین میں 6 اور…