اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 356 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 3 روز سے جاری منفی رجحان موڈیز ریٹنگ فیصلے کے اگلے روز مثبت ہوا ہے۔
جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 356 پوائنٹس اضافے سے 78349 پر بند ہوا ہے۔
بازار میں 59 کروڑ شیئرز کے سودے 20 ارب روپے میں طے ہوئے۔…