ملک کے 86 فیصد گھروں کی بجلی کا اضافی بوجھ حکومت برداشت کرے گی،مصدق ملک
وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے بجلی سستی ہونے کی خوشخبری سنا تے ہوئے کہا کہ بجلی سستی ہونے والی ہے، فیصلہ ہوچکا ہے کہ ملک کے 86 فیصد گھروں کی بجلی کا اضافی بوجھ حکومت برداشت کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ اس کے لیے قومی خزانے سے 50 ارب روپے نکال کر…