ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

ویتنام میں کوئلے کی کان گرنے سے 5 افراد ہلاک

ہنوئی: ویتنام میں شدید بارشوں کے بعد کوئلے کی کان گرنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کوئلے کی کان گرنے کا واقعہ پیر کے دن پیش آیا جس کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور کان سے 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جن…

اسپین کے وزیراعظم کو اہلیہ کے کاروبار میں معاونت پر پارلیمانی کارروائی کا سامنا

اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچز کو اہلیہ کے کاروبار میں معاونت پر پارلیمانی کارروائی کا سامنا کرنا پڑیگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچز آج پارلیمنٹ میں پیش ہوں گے جہاں انہیں اہلیہ بگونا گومز کے کاروبار میں ڈیلنگ…

بھارت میں ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 2 افراد ہلاک اور 20 زخمی

بھارت میں ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اترگئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں 18 بوگیوں پر مشتمل ممبئی جانے والی ٹرین کو حادثہ پیش آیا اور وہ پٹری سے اترگئی۔ حکام کی جانب سے…

رؤف حسن کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم جاری کر دیا۔ تحریک انصاف رہنما رؤف حسن و دیگر ملزمان کو ایف آئی اے نے دو…

فلسطینی قیدی پر جنسی تشدد کرنیوالے اسرائیلی اہلکاروں کی گرفتاری رکوانے کیلئے مظاہرین لڑپڑے

فلسطینی قیدی سے جنسی تشدد میں ملوث اسرائیلی اہلکاروں کی گرفتاری کے حکم کے خلاف انتہا پسند مظاہرین نے دو اسرائیلی فوجی بیسز پر دھاوا بول دیا۔ گرفتاری رکوانے کےلیے اسرائیلی مظاہرین نے ملٹری پولیس سے لڑائی بھی کی جب کہ مظاہرین میں اسرائیلی…

پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے کی درخواست سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے کی درخواست سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت نے عدالتی حکم کے باوجود پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت کی درخواست پر فیصلہ…

نسلی امتیاز کا الزام، گریٹر مانچسٹر پولیس کے 8 افسران معطل

نسلی امتیاز کے الزام میں گریٹر مانچسٹر پولیس کے 8 افسران کو معطل جبکہ ایک افسر کی ڈیوٹیوں کو محدود کردیا گیا ہے۔ انڈیپنڈنٹ آفس فار پولیس کنڈکٹ (آئی او پی سی) کے مطابق محکمہ جاتی تحقیقات کے بعد نسلی امتیاز کے الزام میں معطل ہونے والے…

برطانیہ: چاقو کے حملے میں 2 بچے جاں بحق، 6 بچوں سمیت 8 افراد زخمی

برطانیہ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں چاقو کے حملےسے 2 بچے ہلاک اور 11 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 6 بچوں سمیت 8 افراد کی حالت نازک ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چاقو کے حملے میں ملوث 17 سالہ لڑکے کو…

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔ پاسداران انقلاب نے اسماعیل ہنیہ کے تہران میں شہید ہونے کی تصدیق کی ہے جب کہ حملے میں ان کا ایک محافظ بھی شہید ہوا ہے۔ ایرانی ٹی وی کا کہنا ہےکہ اسماعیل ہنیہ ایرانی صدر…

دہشتگرد اسرائیل کا غزہ پر وحشیانہ حملہ جاری، متعدد بچوں سمیت کئی شہید و زخمی

غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں آج بھی متعدد فلسطینی شہید ہوئے ہیں. غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت کے دوران گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سینتیس فلسطینی شہید اور…