ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے چیف جسٹس نے صدر پزشکیان سے ان کے عہدے کاحلف لیا۔ مجلس شوری اسلامی میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں اعلیٰ سیاسی، دفاعی رہنماؤں نے…

برطانیہ: دہشتگردی کا الزام ثابت ہونے پر پاکستانی نژاد انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا

برطانوی عدالت نے پاکستانی نژاد انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 57 سالہ انجم چوہدری پر کالعدم دہشت گرد تنظیم المہاجرون کو ہدایات دینے کا جرم ثابت ہوا۔ انجم چوہدری پر دہشت گرد…

گوادر دھرنے کے باعث خواتین اور بچوں سمیت زائرین بارڈر پر پھنس گئے

گوادر اور مستونگ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے کے باعث انتظامیہ نے گوادرکے داخلی اور خارجی راستے بند کر رکھے ہیں، مکران کوسٹل ہائی وے ایم 8 سمیت تمام شاہراہیں بند ہیں،جس کے باعث خواتین اور بچوں سمیت زائرین کی بڑی تعداد پاک ایران بارڈر پر…

عوامی مظاہروں کے بعد بنگلادیشی حکومت کا جماعت اسلامی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف ہونے والے پر تشدد احتجاجی مظاہروں کے بعد حکومت نے جماعت اسلامی بنگلادیش اور طلبہ تنظیم اسلامی چھاترو شبر پر پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ان جماعتوں پر پابندی کا فیصلہ 14 جماعتی حکومتی اتحاد…

بھارت: کیرالہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی، 93 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 93 افراد ہلاک ، 100 سے زائد زخمی جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں کے سبب ضلع وایناڈ میں متعدد گھر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئے۔ میڈیا رپورٹس میں…

سینیٹ کمیٹی اجلاس،پاکستانی لیبر پر شدید تحفظات، خلیجی ممالک نے رخ افریقا کی جانب موڑ دیا

وزارت اوورسیز حکام نے سینیٹ کمیٹی کو خلیجی ممالک میں پاکستانی مزدوروں سے متعلق شکایتوں کے انبار لگاتے ہوئے بتایا کہ مشرقی وسطیٰ کے ممالک نے اپنا رخ پاکستان کے بجائے افریقا کی جانب موڑ دیا ہے جو انتہائی تشویشناک بات ہے۔ چیئرمین سینیٹر…

آسٹریلیا: بیٹی کو شادی پر مجبور کرنے کے جرم میں ماں کو جیل بھیج دیا گیا

آسٹریلیا میں بیٹی کو شادی پر مجبور کرنے کے جرم میں افغان پناہ گزین ماں کو جیل بھیج دیا گیا۔ قید کا سامنا کرنے والی سکینہ محمد آسٹریلیا میں جبری شادی کے قوانین کے تحت سزا پانے والی پہلی مجرم بن گئی۔ سکینہ کو بیٹی پر شادی کا دباؤ…

ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید کہنے والے 10 بہترین ممالک کے نام سامنے آگئے

کیا آپ فری لانسر ہیں یا کسی کمپنی کے لیے ورک فرام ہوم کر رہے ہیں، تو کیا کسی اور ملک میں منتقل ہونا پسند کریں گے؟ اگر ہاں تو ایسے ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے جو اس حوالے سے بہترین قرار دیے جا سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ ورک فرام ہوم…

آوارہ کتوں سے پریشان ترک حکومت نے مسئلے کے حل کیلئے نیا قانون منظور کرلیا

انقرہ:ترکیے نے سڑکوں سے آوارہ کتے ہٹانےکے قانون کی منظوری دےدی۔ ترک صدر طیب اردوان نے قانون کی منظوری پر کہا کہ ملک میں آوارہ کتوں کے مسئلےسے نمٹنےکےلیے نیا قانون ضروری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس قانون کے تحت میونسپلٹی سڑکوں اور…

پاک فوج نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر سزا سنادی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابقپاک فوج نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر سزا سنادی، ایک ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کیا گیا تھا۔ لیفٹیننٹ کرنل…