ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

عمران خان سے ملاقات ہوئی، واضح کرتا ہوں کوئی بیک ڈور ڈیل اور رابطہ نہیں،حامد رضا

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے میڈیا سے گفتگو میںکہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے واضح کرتا ہوں کوئی بیک ڈورڈیل نہیں ہورہی۔ حکومت نے شیڈول سے ہٹ کر اجلاس بلایا ہے اور ہمیں خدشات ہیں حکومت…

خیبرپختونخوا میں سیاحت میں اضافہ، رواں سال 90 لاکھ سیاح آئے

خیبرپختونخوا میں سیاحت میں اضافہ ہوگیا اور رواں سال صوبے میں آنے والے سیاحوں کی تعداد 90 لاکھ تک پہنچ گئی،محکمہ سیاحت کا اجلاس ہوا جس میں مشیرخزانہ مزمل اسلم، مشیرسیاحت اورمتعلقہ حکام نے شرکت کی۔ مشیرسیاحت زاہد چن زیب نے بتایاکہ رواں…

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کون تھے؟

حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔ فلسطین کے سابق وزیراعظم اسماعیل ہانیہ حماس کے سیاسی سربراہ اور حماس کے پولیٹیکل بیورو کے چیئرمین تھے، 2017 میں انہیں خالد مشعال کی جگہ حماس کا سیاسی سربراہ…

حماس نے اپنے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بیان جاری کردیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بیان جاری کردیا۔ حماس نے تہران میں کیے جانے والے اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تصدیق کی جب کہ حملے میں ان کا ایک محافظ بھی شہید ہوا ہے۔ اسماعیل ہنیہ کی…

فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں، عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے فوج سے مذاکرات پر رضا مندی ظاہر کر تے ہوئے کہا کہ ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کریں گے۔ آپ فوج…

ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید، متنازعہ پراجیکٹ 2025 کا ڈائریکٹر عہدے سے مستعفی

ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑھتی تنقید کے بعد ہیریٹیج فاؤنڈیشن کے متنازعہ پراجیکٹ 2025 کے ڈائریکٹر پاؤل ڈینز عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ پراجیکٹ 2025 کے ڈائریکٹر کے استعفے کے بعد سابق صدراور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم نے اس متنازعہ…

انگلینڈ: ساؤتھ پورٹ میں مسجد کے باہر سفید فام انتہاپسندوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں

انگلینڈ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں مقامی مسجد کے باہر سفید فام انتہاپسند گروپ کے اراکین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، مشتعل مظاہرین نے مسجد کے باہر کھڑی پولیس وین کو آگ لگا دی۔ پولیس کی جانب سے مشتعل مظاہرین کو مسجد کی طرف پیش قدمی سے روکنے…

اسرائیل کے بیروت میں فضائی حملے، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنانی دار الحکومت بیروت پر فضائی حملے میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حملہ حزب اللہ کے گڑھ ضاحیہ کے علاقے میں سینئر حزب اللہ کمانڈر پر ہوا،…

معیشت آئی پی پیز کا معاملہ حل کیے بغیر صحیح نہیں ہوسکتی، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما مصطفیٰ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان کی معیشت آئی پی پیز کا معاملہ حل کیے بغیر صحیح نہیں ہوسکتی۔ آئی پی پیز کے معاملے پر سب کو ساتھ بٹھا کا معاملہ حل کرسکتے ہیں کیوں کہ ملکی…

بھارتی ریاست اترپردیش میں نام نہاد ’لَو جہاد‘ پر عمر قید کی سزا کا بل منظور

بھارتی ریاست اتر پردیش کی اسمبلی میں شادی کے لیے لڑکیوں کا مذہب تبدیل کروانے پر عمر قید کی سزا کا بل منظور کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بی جے پی کے انتہا پسند رہنما یوگی ادتیا ناتھ کی زیر قیادت اترپردیش حکومت نے مبینہ…