ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

4 سے 6 اگست تک سندھ کے بیشتر مقامات پر تیز بارش کا امکان، دریائے چترال میں سیلاب سےپل، مکانات اور…

4 اگست سے سندھ میں شدت کی مون سون ہوائیں داخل ہوں گی، 4 سے 6 اگست کے دوران کراچی سمیت سندھ کے بیشتر مقامات پر تیز بارش کا امکان ہے۔ دوسری جانب کراچی کے مختلف علاقوں میں منگل کو کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوئی جب کہ آج پھر کراچی،ٹھٹھہ،…

پنجاب کابینہ نے ضابطہ فوجداری کے تحت دفعہ 144 میں ترامیم کی منظوری دیدی

پنجاب کابینہ نے ضابطہ فوجداری کے تحت دفعہ 144 میں ترامیم کی منظوری دیدی، اب ڈپٹی کمشنر30 دن، ہوم سیکرٹری 90 دن اور کابینہ زیادہ مدت کیلئے دفعہ 144 لگا سکے گی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں گلوکارہ…

فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کا کوئی امکان نظر نہیں آتا، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انہیں فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کا کوئی امکان نظر نہیں آتا، برف پگھلنے یا بیک ڈور مذاکرات پر ڈی جی آئی ایس پی آر بات کرسکتے ہیں۔ یو ٹرنز کے علاوہ بانی پی…

جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، حکومتی ٹیکنیکل کمیٹی بن گئی، مذاکرات آج ہونگے

جماعت اسلامی کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے،دھرنے میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔ 28 جولائی کو مذاکرات کے پہلے دور میں حکومتی نمائندوں نے جماعت اسلامی کے مطالبات پر مشاورت کیلئے…

عمران خان کا جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کا اعلان، کارکنوں کو شرکت کی ہدایت

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مہنگی بجلی کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کا اعلان کردیا، سابق وزیراعظم عمران خان اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ ان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے بیان جاری کیا گیا ہے۔ انہوں نے…

گورنر سندھ نے جماعت اسلامی کو گورنر ہاؤس کے اندر دھرنے کی دعوت دے دی

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کل گورنر ہاؤس پر جماعت اسلامی کی جانب سے دھرنے کے اعلان پر کہا ہے کہ دھرنا مظاہرین کا کل شام 5 بجے گورنر ہاؤس میں انتظار کروں گا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ مہنگائی کے خلاف دھرنے کی حمایت کرتا ہوں، بارش کے پیش نظر…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹ فوری کھولنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں پاکستان تحریک انصاف کا سینٹرل سیکرٹریٹ فوری کھولنے کا حکم دے دیا، میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) کا پی ٹی آئی آفس سیل کرنے کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے ایک ہفتے میں…

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، گواہ پر جرح مکمل، نیب کے تفتیشی افسر کا بیان ریکارڈ

احتساب عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت 3 اگست تک ملتوی کردی۔ احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت…

گوادر میں کچھ پارٹیاں احتجاج کررہی ہیں، لوگ وہاں منصوبوں کی اہمیت سمجھیں، چینی قونصل جنرل

چین کے قونصل جنرل یانگ یو ڈونگ نے کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطابکہا ہے کہ گوادر میں کچھ سیاسی پارٹیاں احتجاج کر رہی ہیں، ان لوگوں کو وہاں چلنے والے پروجیکٹس کی اہمیت کو سمجھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک پاکستان کی معاشی…

کسی سیاسی جماعت سے وابستگی کا اقرار نامہ تبدیل نہیں کیا جاسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اسمبلی میں پیش

قومی اسمبلی اجلاس کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران حکومتی رکن بلال اظہرکیانی اور زیب جعفر نے مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن ایکٹ 2017 کی دو شقوں میں ترامیم کا بل ایوان میں پیش کیا۔ اس موقع پر اپوزیشن نے…