ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

دی ہنڈرڈ کرکٹ کمپٹیشن ، ٹرینٹ راکٹس اوربرمنگھم فینکس کا میچ آج ہو گا

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی ) کے زیر اہتمام ہنڈرڈ کرکٹ کمپٹیشن کا چوتھا ایڈیشن انگلینڈ میں شروع ہوچکا ہے جس میں 8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں ہیں۔ ٹورنامنٹ میں شامل 8 ٹیموں میں ٹرینٹ راکٹس ، برمنگھم فینکس ،لندن سپرٹ…

چاند پر بین الاقوامی اسٹیشن کیلئے روس اور چین میں معاہدہ

روس اور چین کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے جس میں چاند پر ایک بین الاقوامی اسٹیشن بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ معاہدہ روس کی اسٹیٹ کارپوریشن برائے خلائی سرگرمیوں Roscosmos اور چینی قومی خلائی انتظامیہ کے درمیان ہوا ہے۔…

یوٹیوب پر اب ایڈ بلاکر کا استعمال ممکن نہیں

ایک رپورٹ کے مطابق ایڈ بلاکر استعمال کرنے والے صارفین کے سامنے یوٹیوب ویڈیو کے آغاز سے قبل سادہ یا سیاہ اسکرین نمودار ہوتی ہے جو ایک اشتہار کے دورانیے تک برقرار رہتی ہے۔ یعنی ایسے صارفین کو 6 سے 30 سیکنڈ تک خالی اسکرین کو گھورنا پڑتا ہے…

انسٹا گرام میں اب آپ کی اپنی شخصیت کا اے آئی ورژن متعارف

میٹا نے انسٹا گرام میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے،اس فیچر سے آپ انسٹا گرام میں اپنی شخصیت کا اے آئی ورژن بہت آسانی سے تیار کرسکیں گے۔ اے آئی اسٹوڈیو نامی یہ فیچر سب سے پہلے امریکا…

اینڈرائیڈ فونز کے لیے 2 بہترین فیچرز متعارف

گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے 2 بہترین فیچرز متعارف کرائے ہیں،یہ کمپنی کی نئی کراس ڈیوائس سروسز کے حوالے سے اولین فیچرز ہیں۔ کال کاسٹنگ اور انٹرنیٹ شیئرنگ نامی ان فیچرز کا اعلان گوگل کی جانب سے مئی 2024 میں سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے…

واٹس ایپ کا نیا اور دلچسپ فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گا

واٹس ایپ میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو کافی عرصے سے میٹا کی زیرملکیت ایک اور ایپ انسٹاگرام میں موجود ہے، واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے بیٹا (beta) ورژن میں یہ نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ wabetainfo کی ایک رپورٹ…

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کسی صورت قائمہ کمیٹی سے پاس نہیں ہونے دینگے ،لطیف کھوسہ

پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو بدنیتی پر مبنی بل قرار دے دیا،گزشتہ روز قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ 2017 ترمیمی بل پیش کیا گیا جسے اسپیکر نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔ اس بل سے متعلق پی ٹی آئی رہنما لطیف…

چیف جسٹس کیخلاف فتویٰ دینے کا الزام، ٹی ایل پی رہنما کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور، انسداد دہشتگردی عدالت نے چیف جسٹس پاکستان کے خلاف فتویٰ جاری کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزم کو 7  روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ لاہورمیں تحریک لبیک کے رہنما مولانا طاہر سیفی کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش…

بلوچستان، پشین میں لیویز چوکی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق

بلوچستان کے ضلع پشین میں لیویز چوکی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے دو لیویز اہلکار جاں بحق ہوگئے، لیویز اور پولیس نے شہر بھر کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا۔ لیویز حکام کے مطابق پشین کے علاقے کلی ملیزئی روڈ پر موٹرسائیکل پر سوار…

خیبر،پولیس ناکے پردہشتگردوں کا حملہ، دو اہلکارسمیت 3 افراد شہید

ضلع خیبر کے علاقے چاروازگئی کے قریب میں پولیس ناکے پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار وں سمیت 3 افراد شہید ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سلیم عباس کے مطابق لنڈی کوتل بازار کے قریب پاک افغان شاہراہ پر قائم پولیس ناکے پر دہشتگردوں نے…