ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

واٹس ایپ پر انسٹاگرام جیسا فیچر متعارف کرانے کی تیاری

ٹیکنالوجی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ انسٹاگرام سے ملتے جلتے ایک نئے فیچر کی تیاری پر کام کررہا ہے جو صارفین کو ان اسٹیٹس اپ ڈیٹس کو دوبارہ شیئر کرنے کی اجازت دے گا جہاں انہیں ٹیگ کیاگیا ہو۔ نئے فیچر کو ری شیئر اسٹیٹس اپ ڈیٹ کا نام دیا گیا…

حکومت 500 یونٹ بجلی استعمال والوں کو 50 فیصد رعایت دے، جماعت اسلامی کے 10 مطالبات

جماعت اسلامی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی،دھرنے کے مقام پر کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے جبکہ حکومت کے سامنے رکھے جانے والے 10 مطالبات بھی سامنے آگئے۔ جماعت اسلامی کا مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکسوں کے خلاف…

وزارت توانائی کا پلان تیار،بیوروکریٹس، ججز، پارلمینٹرینز سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویز

وزارت توانائی نے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے خلاف ملک گیر آگاہی مہم کے بعد ایمرجنسی پلان تیار کرلیا جس کے مطابق کے مطابق تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بیوروکریٹس، ججز اور…

گوگل سرچ انجن کے لیے خطرہ ، اے آئی سرچ انجن متعارف

گوگل سرچ انجن کا استعمال دنیا بھر میں کروڑوں افراد کرتے ہیں اور دیگر کمپنیاں اب تک اس کی مقبولیت کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی نے اپنا اے آئی سرچ انجن متعارف…

اسٹیل مل کی بحالی کیلئے مدد کو تیار ہیں، روسی قونصل جنرل کی پیشکش

کراچی کونسل آن فارن ریلیشن کی پاک روس تعلقات پرتقریب ہوئی جس میں روسی قونصل جنرل وکٹرووچ شریک ہوئے اور گفتگو کرتے ہوئے اسٹیل مل کی بحالی کیلئے مدد کی پیش کش کردی۔ روسی قونصل جنرل کا کہنا تھاکہ روس نے ہمیشہ جنوبی ایشیا میں امن کو فروغ…

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بطورجماعت چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیا۔ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے بیرسٹر علی ظفر کے ذریعے شکایت دائر کر دی۔ پی ٹی آئی نے شکایت میں انتخابات سے پہلے…

بات کرو، برباد مت کرو، سلجھاؤ، الجھاؤمت، حکومت کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش

وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ بات کرو، برباد مت کرو، سلجھاؤ، الجھاؤمت۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم چاہتے ہیں ملک سے غربت ختم ہو اور روزگار ہو،…

اے آئی ٹیکنالوجی سے آئندہ 10 سال تک عام ملازمتوں کے خاتمہ کا امکان، شریک بانی لنکڈ ان

سوشل میڈیا پلیٹ فارم لنکڈ ان کے شریک بانی ریڈ ہوف مین نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے ائی) ٹیکنالوجی کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کے نتیجے میں آئندہ 10 سال تک 9 سے 5 بجے تک کی جانے والی عام ملازمتوں…

مالی بحران، خیبرپختونخوا حکومت کا تعلیمی اداروں کی زمین بیچنے کا فیصلہ

نجی نیوز چینل کے مطابقخیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی اداروں کی زمین بیچنے کا فیصلہ کرلیا،مردان میں باچاخان گریٹر ایجوکیشنل کمپلیکس کیلئے خریدی گئی زمین بیچی جائے گی اور اراضی مالکان کو رقم کی ادائیگی کیلئے زمین فروخت کی جائے گی۔ ایجوکیشنل…

سوشل میڈیاکے ذریعے ملک میں افراتفری پھیلانے والوں پر شکنجہ سخت، جے آئی ٹی تشکیل

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی جی اسلام آباد پولیس کی سربراہی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ملزمان کی نشاندہی کرے گی جس کے بعد ان کے خلاف قانون کے مطابق مقدمہ چلایا جائے گا۔ اعلامیے کے مطابق آئی جی اسلام آباد پولیس مشترکہ…