ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے جن…

پاکستان کا فلسطینیوں کی نسل کشی کے جرم پر اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی کے جرم پر اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا،عالمی برادری اسرائیل کے جنگی جرائم کا محاسبہ کرتے ہوئے اسے انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرے۔ خان یونس کے محاصرے سے علاقے میں…

مہنگی بجلی پراحتجاج، لاہور کے صنعتکاروں کا فیکٹریاں بند کرکے چابیاں حکومت کو دینے کا اعلان

لاہور کے صنعت کار اور تاجر بھی مہنگی بجلی کے خلاف میدان میں آگئے اور فیکٹریاں بند کرکے چابیاں حکومت کے حوالے کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور چیمبر میں آئی پی پیز کے کپیسٹی چارجز اور مہنگی بجلی کے خلاف صنعت کاروں اور تاجروں کا ہنگامی اجلاس…

ناروے کپ، اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹورنامنٹ کیلئے کٹ کی رونمائی کردی گئی

ناروے کپ 2024 کیلئے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال فیڈریشن نے کٹ کی رونمائی کردی،قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم 25 جولائی کو ناروے کیلئے روانہ ہوچکی ہے۔ میزبان ملک پہنچنے کے بعد قومی ٹیم 28 جولائی کو اپنے گروپ کا پہلا میچ کھیلے گی جو ناروے کے…

190 ملین پاؤنڈ کیس، عدالت نے عمران خان کے وکلا کو گواہوں پر جرح کا آخری موقع دے دیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں وکلا صفائی کو استغاثہ کے دو گواہوں پر جرح مکمل کرنے کیلئے آخری موقع دے دیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے…

پاکستانی تیار کردہ واٹس ایپ کا مقامی متبادل ٹیسٹ کے بعد سرکاری ملازمین اور عوام کیلئے تیار

سرکاری حکام کے مطابق واٹس ایپ کے مقامی متبادل کے طور پر ایک نئی میسجنگ ایپلی کیشن سرکاری ملازمین اور بعد میں عوام کے لیے لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔ پچھلے برس اگست میں اُس وقت کے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے ”Beep…

واٹس ایپ پر انٹرنیٹ کے بغیر بھی فائلز شیئر کرنے کی سہولت

واٹس ایپ میں آئی فون کے ائیر ڈراپ جیسے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے،اس فیچر کو سب سے پہلے اپریل 2024 میں واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا (beta) ورژن میں دیکھا گیا تھا۔ اب اس کی آزمائش آئی او ایس بیٹا ورژن میں شروع کی گئی ہے اور اس کا نام…

مستقبل میں پاکستان عالمی طاقتوں میں شامل ہوگا،ہنگری کے وزیراعظم کی پیشگوئی

ہنگری کے وزیراعظم وکٹر اوربن نے رومانیہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں پاکستان عالمی طاقتوں میں شامل ہوگا،عالمی نظام تبدیلی کی طرف جا رہا ہے اور عالمی نظام میں تبدیلی ایشیا سے شروع ہونے والا عمل ہے۔ مستقبل میں عالمی طاقت…

ایپل میپس اب ویب ورژن میں بھی دستیاب

آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے متعارف کرائے جانے کے لگ بھگ 12 سال بعد ایپل میپس کو آخرکار ویب ورژن میں متعارف کرا دیا گیا۔ ایپل کی جانب سے یہ اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا کہ ایپل میپس کو ابتدائی طور پر بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا…

عظمیٰ بخاری نےخواتین اینکرز کی کردارکشی پر یوٹیوبر کیخلاف ایف آئی اے کو درخواست دے دی

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ اور خواتین اینکرز کی کردارکشی کے الزام میں یوٹیوبر عمر عادل کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو درخواست دے دی جس میں مؤقف اختیار کیا کہ یوٹیوبر عمر عادل نے اپنے وی لاگ میں وزیر…