ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

صرف اس بار مجھے ووٹ دیدیں، دوبارہ ایسا نہیں کرنا پڑیگا، ٹرمپ کی مسیحی برادری سے اپیل

سابق امریکی صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست فلوریڈا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسیحی باہر نکلیں اور صرف اس بار مجھے ووٹ دے دیں، انہیں دوبارہ ایسا نہیں کرنا پڑے گا۔ امریکا میں مزید چار سال میں سب ٹھیک کیا…

ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کی سابق خواہشمند کا ٹرمپ سے متعلق انٹرویو وائرل

ری پبلکن پارٹی کی صدارتی امیدوار بننے کی سابق خواہشمند نکی ہیلی کا رواں برس جنوری میں دیا گیا انٹرویو وائرل ہوگیا۔ انہوں نے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران کہا تھا کہ میرے الفاظ لکھ کر رکھ لو کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن صدارتی امیدواربنے…

گولان میں صیہونی تنصیبات پر حملہ، 10 اسرائیلی ہلاک

مقبوضہ گولان میں اسرائیلی تنصیبات پر راکٹ حملے میں 10 اسرائیلی ہلاک ہوگئے، مقبوضہ گولان کے گاؤں مجدل شمس پر 40 میزائل فائر کیے گئے تاہم اسرائیلی ڈیفنس سسٹم میزائل روکنے میں ناکام رہا۔ میزائل گرنے کے وقت یہودی آبادکار میونسپلٹی عمارت کے…

ایران میں ہیٹ ویو، سرکاری دفاتر اور بینکوں میں چھٹی کا اعلان

ایران میں جاری گرمی کی لہر کے باعث آج سرکاری اداروں اور بینکوں میں چھٹی ہوگی،یران میں کئی روز سے گرمی کی شدید لہر جاری ہے، کئی صوبوں میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک جا پہنچا ہے۔گزشتہ 2 روز میں گرمی کی شدت سے متاثر ہو کر 225 افراد اسپتالوں میں…

غزہ میں صیہونی فوجیوں کی بےگھر افراد پر وحشیانہ بمباری، کم سے کم 30 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ میں اسکول پر فضائی حملے میں کم از کم خواتین اور بچوں سمیت تیس افراد شہید ہو گئے جس کے بعد صرف پیر سے اب تک اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد ایک سو ستر ہو گئی ہے۔ غزہ کی وزارت صحت اور میڈیا آفس نے بیان میں…

ملک کی مسلح افواج صیہونی حکومت کے خلاف حق کی فتح تک لڑتی رہیں گی ، یمن

من کی ساحلی دفاعی یونٹ نے زور دے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج صیہونی حکومت کے خلاف لڑتی رہیں گی اور اس وقت تک اپنا دفاع کرتی رہیں گی جب تک حق کی فتح نہیں ہو جاتی اور غزہ کے بچوں اور فلسطینی عوام کے خلاف جنگ بند نہیں ہو جاتی۔ میجر جنرل…

پنجاب بھر میں کوڑا ٹیکس عائد کردیا گیا

پنجاب کے تمام شہروں میں کوڑا ٹیکس عائد کردیا گیا ہے،صوبائی کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ نے کوڑا ٹیکس نافذ کرنے کی منظوری دی جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کوڑا…

راولپنڈی میں دھرنا،جماعت اسلامی نے مذاکرات کی حکومتی دعوت قبول کرلی

راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنا دینے والی جماعت اسلامی نے حکومت کی جانب سے مذاکرات کی دعوت قبول کرلی،جماعت اسلامی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دی جبکہ حکومت کے سامنے مطالبات بھی رکھے۔ جماعت اسلامی کا مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں…

پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی آمدنی پر ٹیکس بھارت سے 9.4 گنا زائد ہے، پی بی سی

پاکستان بزنس کونسل نے پاکستان اور بھارت کے تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس کا موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ٹیکس نظام مساوی نہیں ہے، پاکستانی تنخواہ دار طبقے کو اپنی زائد ادائیگی سے بہتر مول بھی نہیں مل رہا۔ پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے…

گھوٹکی میں ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ، 2 اہلکار شہید

گھوٹکی میں ڈاکوؤں نے حفاظتی بند پر قائم پولیس چوکی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ایس ایس پی گھوٹکی سمیر نور کے مطابق شر گینگ کے درجن سے زائد ڈاکوؤں نے جدید اسلحہ اور راکٹ لانچر سے تھانہ آندل سندرانی کی حدود…