ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

رواں سال ملک میں 27,542 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، بیشتر کا تعلق آئی ٹی سے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے 68 کمپنیوں میں شراکت داری،رواں سال ملک میں 27,542 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کی گئیں جن میں سےھ بیشتر کا تعلق آئی ٹی سے ہے۔ ایس ای سی پی نے مالی سال 2023-24 میں 27,542 نئی کمپنیاں رجسٹر کی جس کے نتیجے میں رجسٹرڈ…

دسمبر میں حکومت پی ٹی آئی کی اور وزیر اعظم عمران خان ہوں گے،اسد قیصر کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں دعویٰ کیا ہے کہ دسمبر میں حکومت پی ٹی آئی کی ہوگی اور وزیر اعظم عمران خان ہوں گے ۔ امید ہے ٹربیونلز کے فیصلے پی ٹی آئی کے حق میں آئیں گے ، مینڈیٹ مل…

پارلیمنٹ ربڑ اسٹیمپ کے سوا کچھ نا ہو تو عوام کو باہر نکلنا پڑتا ہے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں احتجاجی دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکمران طبقہ کام نہ کررہا ہو، پارلیمنٹ ربڑ اسٹمپ کے سوا کچھ نا تو عوام کو باہر نکلنا پڑتا ہے۔ کسی کی خواہش نہیں ہوتی…

جسٹس ریٹائرڈ طارق مسعود، مظہر عالم کل بطور ایڈہاک جج حلف اٹھائیں گے

جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود اور جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم میاں خیل کل بطور ایڈہاک جج سپریم کورٹ حلف اٹھائیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ دونوں ایڈہاک ججز سے حلف لیں گے۔ حلف برداری کی تقریب ججز بلاک کمیٹی روم میں منعقد ہوگی۔…

شبلی فراز کا ای سی ایل سے نام نکلوانے کے لئے عدالت سے رجوع

جسٹس طارق محمود جہانگیری کل شبلی فراز کی درخواست پر سماعت کریں گے،درخواست میں سیکریٹری داخلہ اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام نکلوانے کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع…

برازیلین نیول چیف آف اسٹاف کا دورہ پاکستان، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

سربراہ پاک بحریہ سے برازیلین نیوی کے سربراہ کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ بحری تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ برازیلین نیول چیف آف اسٹاف نے دونوں ممالک میں ابھرتے ہوئے سیکیورٹی چیلنجز کو ختم کرنے اور دفاعی تعاون…

9مئی واقعات کی تحقیقات کیلیے کے پی حکومت کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

پشاور، خیبر پختونخوا حکومت نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ وزیر قانون آفتاب عالم کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے چیف جسٹس ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا ہے جس میں چیف جسٹس سے جوڈیشل…

پاراچنار کے مومنین کے تحفظ کی ذمہ داری ریاستی اداروں پر عائد ہوتی ہے ، شیخ ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوریٰ علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ پارا چنار میں مومنین پر ہونیوالی ظلم و بربریت پر ملکی سلامتی کے اداروں کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے پارا چنار میں …

روس اور یوکرین کے آسمان پر جنگی طیاروں کی زور آزمائی

یوکرین میں جنگ جاری ہے اور روس نے اپنی فضائی حدود کے قریب برطانوی فضائیہ کے تین طیاروں کی پرواز کی خبر دی ہے۔ دوسری طرف آئی اے ای اے کے سربراہ نے زاپوروژیا ایٹمی بجلی کی صورتحال کی جانب سے ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔ روسی وزارت دفاع نے…

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں ریٹائرڈ پاکستانی کمانڈوز کی موجودگی کا مضحکہ خیز الزام

مقبوضہ جموں و کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر مودی سرکار نے پاکستان پر مضحَکَہ خیز الزام لگادیا،آرٹیکل 370A کی منسوخی کے بعد مودی کا مقبوضہ کشمیر میں امن بحالی کا جھوٹا دعویٰ بری طرح ناکام ہو گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بلاجواز ظلم و ستم کے باعث…