ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

کراچی، گورنر ہاؤس پر جماعت اسلامی کا دھرنا، ٹریفک پلان جاری

کراچی میں جماعت اسلامی کے دھرنے کے اعلان کے بعد ٹریفک پولیس نے پلان جاری کردیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق دھرنے کے باعث ایوان صدر روڈ دوپہر3 بجےسے فوارہ چوک سےگورنر ہاؤس گیٹ نمبر ایک تک ٹریفک کے لیے بند رہےگا جب کہ شاہین کمپلیکس سے پی آئی…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی امکان ہے، یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 50…

ودہولڈنگ ٹیکسز کیخلاف کراچی سمیت دیگر شہروں میں ہول سیل گروسرز کی شٹر ڈاؤن ہڑتال

بجٹ میں عائد کردہ ودہولڈنگ ٹیکسز کے خلاف ہول سیل گروسرز نے ہڑتال کرتے ہوئے جوڑیا بازار بطور احتجاج 3روز کے لیے بند کر دیا ہے۔ چیئرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن رؤف ابراہیم کے مطابق پنجاب کے 17 شہروں بالخصوص فیصل آباد میں بھی مارکیٹیں…

چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین ملک امجد زبیر ٹوانہ نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے انہوں نے عہدے سے سبکدوشی کے لیے حکومت کو 2…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں،برینٹ خام تیل 79 ڈالر فی بیرل کی سطح پر دیکھی گئی جبکہ فی ایم ایم بی ٹی یو گیس کی قیمت دو ڈالر 12 سینٹس ہوگئی۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی چین کی معیشت…

خیبرپختونخوا حکومت نے تمباکو پر ٹیکس آدھا کردیا

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے تمباکو پر صوبائی ٹیکس کم کر کے آدھا کردیا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ایک کلو تمباکو پر 50 روپے ٹیکس لگایا تھا تاہم اب فنانس ترمیمی بل منظور کرکے اس ٹیکس کو 25 روپے فی کلو کردیا گیا…

ایشیاکپ 2025،بھارت کو ایشیاکپ کے پاکستانی بائیکاٹ کا خدشہ لاحق

بھارت کو ایشیاکپ کے پاکستانی بائیکاٹ کا خدشہ لاحق ہوگیا، بی سی سی آئی کو خطرہ ہے کہ اگر چیمپئنز ٹرافی کیلیے ٹیم نہ بھیجی تو پاکستان بھی بھارت میں شیڈول اگلے 3 ٹورنامنٹس کھیلنے سے انکار کرسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ٹاپ بورڈ…

دورہ پاکستان، بنگلادیش نے تین الگ الگ اسکواڈز کا اعلان کردیا

بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل تین الگ الگ اسکواڈز کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز سے کیلئے اگست میں پاکستان کا دورہ کرنے والی بنگلادیشی ٹیم کے ٹیم 3 الگ الگ اسکواڈز کا اعلان…

سابق کپتان وقار یونس نے پی سی بی میں ذمہ داریاں سنبھال لیں

سابق ٹیسٹ کپتان وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر برائے کرکٹ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں،ماضی میں پاکستان کرکٓٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ رہنے والے وقار یونس نے منگل کو اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے اپنے آئینی…

سری لنکا اور بھارت کے درمیان ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آغاز2 اگست کو ہوگا

سری لنکا اور بھارت کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز2 اگست کو پہلے میچ سے ہوگا جو آرپریماداسا سٹیڈیم کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی ٹیم ان دنوں سری لنکا میں ہے جہاں وہ اپنے دورہ کے دوران میزبان ٹیم کے…