جوڈیشل کمیشن کیلیے عدالت جانا اپنے جرائم کا اعتراف کرنے کے مترادف ہے، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کا جوڈیشل کمیشن کے لیے عدالت جانا اپنے جرائم کا اعتراف کرنے کے مترادف ہے، فتنہ خود بھی 9 مئی کی بغاوت کا اعتراف کرچکا جبکہ سلمان اکرم راجہ نے اس کی تصدیق بھی کر دی، بھاگ فتنہ…