ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

صرف اس بار مجھے ووٹ دیدیں، دوبارہ ایسا نہیں کرنا پڑیگا: ٹرمپ کی مسیحی برادری سے اپیل

سابق امریکی صدر اور  ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسیحی باہر نکلیں اور صرف اس بار مجھے ووٹ دے دیں، انہیں دوبارہ ایسا نہیں کرنا پڑے گا۔ ریاست فلوریڈا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا…

پارلیمنٹیرینز اور بیوروکریٹس کو مفت بجلی نہیں دی جاتی، پاور ڈویژن کی وضاحت

پاور ڈویژن نے پارلیمنٹیرینز اور بیورکریٹس کو مفت بجلی کی فراہمی سے متعلق وضاحت جاری کردی،تاہم اب پاور ڈویژن نے اس متعلق وضاحت جاری کردی۔ وزارت توانائی کی جانب سے پارلیمنٹیرینز کو مفت یونٹ ملنے کی تردید نہ کرنے پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان…

غزہ میں صیہونی فوجیوں کی بے گھر افراد پر وحشیانہ بمباری، کم سے کم 30 فلسطینی شہید

صیہونی فوج کے غزہ میں اسکول پر فضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم تیس افراد شہید ہو گئے جس کے بعد صرف پیر سے اب تک صیہونی حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد ایک سو ستر ہو گئی ہے۔ غزہ کی وزارت صحت اور میڈیا آفس نے بیان میں کہا…

کراچی،عوام پاکستان پارٹی کا مہنگی بجلی کیخلاف کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے باہر احتجاج

کراچی میں عوام پاکستان پارٹی نے مہنگی بجلی اور اوور بلنگ کے خلاف کے الیکٹرک آفس کے باہراحتجاجی مظاہرہ کیا،عوام پاکستان پارٹی کے تحت کے الیکٹرک ہیڈ آفس گزری کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے سے خطاب میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے…

حزب اللہ کبھی عام اور بے گناہ لوگوں کو نشانہ نہیں بناتا، اسرائیل کے جھوٹ کی پول اسکے ہی کارکن نے…

صیہونی حکومت کی امدادی ٹیم کے ایک کارکن نے العربی ٹی وی چینل کے صحافی کو بتایا ہے کہ عینی شاہدوں کا کہنا ہے کہ شام کے مقبوضہ جولان کے مجدل شمس میں دھماکے کا باعث اسرائیل کے دفاعی سسٹم کا میزائل تھا۔ صیہونی حکومت نے…

امریکی فوجی اڈے پر چوبیس گھنٹے کے دوران تیسری بار میزائل حملہ

شام کے علاقے دیرالزور میں کونیکو گيس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے کو تیسری بار نشانہ بنایا گیا۔ المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مشرقی شام میں دیرالزور میں امریکی فوجی اڈے پر گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران تیسری بار میزائل حملہ ہوا اور کئی…

مذاکرات کا پہلا دور مکمل، حکومت کا جماعت اسلامی کے گرفتار کارکنوں کی رہائی کا اعلان

جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا،حکومت اور جماعت اسلامی کی ٹیموں کے درمیان کمشنر ہاؤس راولپنڈی میں مذاکرات ہوئے۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی قیادت وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کی اور کمیٹی میں امیر مقام، ڈاکٹر…

آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری میں چین پاکستان کی حمایت کرے گا، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکسز بڑھانے کے لیے عوام کو سہولیات دینا ہوں گی، امریکا اور چین دونوں بلاکس کے ساتھ آگے چلنا ہے، ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، اگر ٹیکسز بڑھانے…

ہر خطرے کیخلاف اسرائیل کی سلامتی کیلیے لوہے کی ڈھال بنیں گے،امریکا

واشنگٹن،امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کی سلامتی کے لیے ہر خطرے کے خلاف سب سے بڑی ڈھال بن کر کھڑا ہوگا۔ امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ فٹبال گراؤنڈ پر راکٹ حملوں میں اسرائیلی…

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے آئی پی پیز ملک کو دیمک کی طرح چاٹ گئے، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا متعارف کردہ آئی پی پی ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے، بجلی کے نجی گھر (آئی پی پیز) اشرافیہ کے غضب کرپشن کا دوسرا نام ہے۔ 90 کی دہائی میں سیاسی اشرافیہ…