ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

صیہونی طیاروں کی غزہ پر بمباری ، 70 سے زیادہ فلسطینی شہید

صیہونی طیاروں کی غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 70 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صیہونی ٹینکوں نے جنوبی غزہ میں پیش قدمی بڑھا دی جس کے نتیجے میں مزید 70 سے زائد فلسطینی شہید…

کینیڈا: خالصتان کے قیام کیلئے سکھوں کا ریفرنڈم رکوانے کی بھارتی کوششیں ناکام

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن خالصتان کے قیام کیلئے سکھ فار جسٹس کے زیر اہتمام کینیڈا کے شہر کیلگری میں ریفرنڈم منعقد کیا گیا۔ ریفرنڈم رکوانے کیلئے بھارت کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں، ہزاروں سکھ ووٹ ڈالنے کیلئے اپنے…

مستونگ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کارکنوں کا قومی شاہراہ پر دھرنا جاری

مستونگ میں گوادر میں آج ہونے والے جلسے میں شرکت سے روکے جانے پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کارکنوں کا قومی شاہراہ پر دھرنا جاری ہے،گوادر میں انٹرنیٹ اور موبائل نیٹ ورک بھی مکمل بند ہے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے آج گوادر میں جلسے کا اعلان…

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے نو منتخب صدر پزشکیان کی توثیق کردی

ایران میں نومنتخب صدر کی باقاعدہ توثیق کی تقریب میں سپریم لیڈرخامنہ ای نے مسعود پزشکیان کی بطور ایرانی صدر باقاعدہ توثیق کردی۔ ایرانی سپریم لیڈر نے اپنے پغام میں کہا کہ میں ذہین، ایماندار اور مقبول لیڈر مسعود پزشکیان کو ملنے والے ووٹ کی…

گوجرانوالہ، آپریشن کے پیسے بجلی بل میں جمع کرانے پر مریضہ دلبرداشتہ، نالے میں چھلانگ لگادی

گوجرانوالہ میں آپریشن کے پیسے بجلی کے بل میں جمع کرانے پر مریضہ دلبرداشتہ ہوگئی اور نالے میں چھلانگ لگادی۔ گوجرانوالا میں مکی روڈ پر پیش آئے واقعےکی سی سی ٹی وی بھی سامنے آگئی جس میں دیکھا جا سکتاہے بیٹی نے بچانے کی کوشش کی لیکن والدہ…

صیہونی سکیورٹی کابینہ نے حکومت کو حزب اللہ کیخلاف راکٹ حملوں کا اختیار دیدیا

مقبوضہ گولان میں دھماکے کے بعد صیہونی حکومت اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے، صیہونی حکومت کے بعد امریکا نے بھی صیہونی حکومت کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے مقبوضہ گولان میں دھماکے کا الزام حزب اللہ پر عائد کر دیا۔…

بنگلادیش میں طلبہ کا رہنماؤں کو رہا نہ کرنے پر دوبارہ احتجاج کا اعلان

بنگلا دیش میں طلبہ گروپ نے رہنماؤں کو رہا نہ کرنے پرپیرسے دوبارہ احتجاج شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ بنگلادیش میں طلبہ نے سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج کیا تھا۔ پچھلے ہفتے ہونے والے پُرتشدد احتجاج میں 205 افراد ہلاک اور…

دوست کی بیوی کے کینسر کے علاج کیلئے موٹرسائیکلیں چُرانے والا شخص پکڑا گیا

بھارت کے شہر بنگلورو میں دوست کی اہلیہ کے کینسر کے علاج کے لیے موٹرسائیکلیں چوری کرنے والا شخص پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلورو پولیس نے بدھ کے روز ایک 30 سالہ شخص کی گرفتاری کا اعلان کیا جس نے مبینہ طور پر…

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ 5 ہزار ایکڑ فی گھنٹے کی رفتار سے پھیلنے لگی

شمالی کیلیفورنیا میں آتشزدگی کو امریکا میں جنگلات میں لگنے والی سب سے بڑی آگ قرار دیا گیا ہے۔ 24 جولائی کو لگنے والی آگ اب تک ساڑھے 3 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیل چکی ہے۔ پارک فائر میں24 گھنٹوں میں آگ کا سائز دوگنا سے بھی زائد…

ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کی سابق خواہشمند کا ٹرمپ سے متعلق دیا گیا انٹرویو کیوں وائرل ہے؟

ری پبلکن پارٹی کی صدارتی امیدوار بننے کی سابق خواہشمند نکی ہیلی کا رواں برس جنوری میں دیا گیا انٹرویو وائرل ہوگیا۔ انہوں نے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران کہا تھا کہ میرے الفاظ لکھ کر رکھ لو کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن…