ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

دو دن بعد کراچی، پشاور، کوئٹہ میں بھی دھرنے شروع ہو جائیں گے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مہنگائی کے معاملے پر ہم نے یہاں دھرنا دیا ہے لیکن فوری مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو دو دن بعد کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں بھی دھرنے شروع ہو جائیں گے، مطالبات منظوری تک دھرنا ختم نہیں ہوگا ڈی چوک…

الیکشن ٹریبیونل تبدیلی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے الیکشن ٹریبیونل تبدیلی کے فیصلے کے خلاف درخواستوں پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کے وکیل فیصل چوہدری نے دلائل دیے کہ اسلام آباد میں صرف ایک ہی ٹریبیونل ہے جسے ختم…

مہنگائی اور بجلی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنا جاری

خواتین بھی دھرنے کا حصہ بن گئیں اور ان کیلئے الگ پنڈال بن گیا،بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے، ٹیکسز کی بھرمار اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں احتجاجی دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا۔ شرکاء کا جوش وخروش برقرار ہے اور نعرے…

گورنر کے پی نے علی امین گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ کردیا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ کے پی سے استعفے کا مطالبہ کردیا، وزیراعلیٰ کے پی علی امین اگر صوبےکےحالات ٹھیک نہیں کرسکتے تو استعفیٰ دے دیں۔ فیصل کریم نے کہا کہ وزیراعلیٰ نےکہا کہ گورنر کی وجہ سےانہیں ذہنی کوفت اٹھانا…

جسٹس سردار طارق اور جسٹس مظہر عالم نے بطور ایڈہاک جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا

جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے بطور ایڈہاک جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ ججز سے حلف لیا۔ حلف برداری تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز اور اٹارنی جنرل انور…

اے ٹی سی نے پی ٹی آئی میڈیا کوآرڈینیٹر احمد وقاص کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے میڈیا کو آرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،بعد ازاں عدالت نے احمد وقاص کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسلام آباد کی…

بی آر ٹی ترقیاتی کام کے باعث صفورا سے سمامہ تک یونیورسٹی روڈ کے دونوں ٹریک بند

کراچی میں بی آر ٹی ریڈ لائن کے ترقیاتی کام کے باعث صفورا سے سمامہ تک مین یونیورسٹی روڈ کےدونوں ٹریک بند کر دیے گئے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق نیپا سےٹریفک ڈاؤ ٹرننگ اور سچل کے راستے صفورا بھیجا جارہا ہے جب کہ صفورا سےٹریفک جوہر چورنگی اور…

لاہور ہائیکورٹ،اعظم سواتی کے کیسز دوسرے جج کو منتقل کرنیکی درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے کیسز دوسرے جج کو منتقل کرنے کی درخواست خارج کر دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے اعظم سواتی کی جانب سے کیسز دوسرے جج کو منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس عالیہ…

آئی پی پیز معاہدوں کو کسی صورت تبدیل نہیں کریں گے، وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نےکہا ہےکہ آئی پی پیز معاہدوں کو کسی صورت تبدیل نہیں کریں گے، آئی پی پیز سے معاہدے یکطرفہ طور پر ختم کرکے ریکوڈک کی طرح 900 ملین ڈالر کے جرمانے ادا نہیں کرسکتے۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے…

وینزویلا: صدارتی الیکشن میں صدر نکولس نے تیسری مرتبہ کامیابی حاصل کرلی

وینزویلا کے صدارتی الیکشن میں صدر نکولس مادورو نے تیسری مرتبہ اکامیابی حاصل کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وینزویلا کی الیکٹورل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ الیکشن کے 80 فیصد نتائج سامنے آچکے ہیں جس میں صدر نکولس نے 51.20 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں…