ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

اسٹاک ایکسچینج، تیزی کا رجحان، انڈیکس کی 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس کی 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بحال ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان جاری ہے اور گزشتہ ہفتے چھائے رہے شدید مندی کے بادل چھٹنے سے سرمایہ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200روپے کا اضافہ

دس گرام سونے کی قیمت بھی 172روپے کے اضافے سے 216650 روپے کی سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 2390ڈالر کی سطح پر آگئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے…

اپنے مطالبات پیش کر دیے ہیں، بجلی کی قیمت کا تعین لاگت کے حساب سے کیا جائے،حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عوام مایوس ہو رہے ہیں اور بات اب خود کشیوں تک پہنچ گئی ہے، ملک بھر کے لوگوں نے اس دھرنے سے اپنی امیدیں وابستہ کر لی ہیں۔ انہوں نےراولپنڈی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے بڑی ہمت…

فضل الرحمان کی اسٹیبلشمنٹ سے توقعات پوری نہیں ہوئیں، وہ فرسٹریشن میں بیان دے رہے ہیں، حامد خان

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان کا کہنا ہے فواد چوہدری اور شیخ رشید نے عمران خان کو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر مجبور کیا، فواد تو شروع سے ہی پلانٹڈ بندہ ہے، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پابند سلاسل ہیں اس لیے قیادت کا خلا…

نورولی محسود، احمد حسین عرف غٹ حاجی کیخلاف ایف آئی آر درج

نورولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کے خلاف انسداد دہشتگردی کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کی لیک خفیہ کال کے خلاف قانونی کارروائی کے اگلے مرحلے میں دونوں کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی ضلع…

پنجاب میں 14اگست سے سولرائزیشن پراجیکٹ کا آغاز کر دیا جائے گا ،مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں 14 اگست سے سولرائزیشن کا آغاز کردیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان میں تعینات برٹش ہائی کمشنرجین میری ایٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال…

چیف جسٹس کو جانے سے مارنے کی دھمکی پر ٹی ایل پی رہنما کیخلاف مقدمہ درج

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو جانے سے مارنے کی دھمکی پر ٹی ایل پی کے نائب امیر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے نائب امیر پیر ظہیر الحسن شاہ کے خلاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں ایس ایچ او حماد حسین کی…

حکومت کا چیف جسٹس کو نشانہ بنانے اور انکے قتل کے فتوے پر سخت ایکشن کا اعلان

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزرا احسن اقبال اور خواجہ آصف نے کہا کہ چیف جسٹس کے قتل کے فتوے دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور کسی کو اس طرح کی شرانگیزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان…

رینجرز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

سندھ رینجرزاورپولیس نے صدر ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرکے وارداتوں میں استعمال ہونے والا غیر قانونی اسلحہ اور ایمونیشن بھی بر آمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار…

ملک کے مختلف شہروں میں تین دنوں میں بارش کا امکان، الرٹ جاری

اولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل بارش سے نالہ لئی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگیا،جڑواں شہروں میں بارش کے باعث گوالمنڈی میں پانی کی سطح 10 فٹ فٹ اور کٹاریاں 12 فٹ ہے۔ کٹاریاں میں نالہ لئی میں پانی کی سطح پری الرٹ 15.7 فٹ اور گوالمنڈی میں پری الرٹ…