ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

قتل کے فتوے جاری کرنے کے پیچھے سیاسی مقاصد ہیں، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قتل کے فتوے جاری کرنے کے پیچھے سیاسی مقاصد ہیں۔ کسی کے قتل کا فتویٰ دینے کا اختیار کسی کے پاس نہیں ہے۔ عقیدہ ختم نبوت کے بغیر دین نامکمل ہے۔ قتل کے…

نوجوان چائے خانوں میں وقت ضائع نہ کریں، چیلنج کو ممکن کرکے دکھائیں، فاروق ستار

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کراچی میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ کراچی کا ہر لڑکا ٹام کروز ہے اور نوجوان چائے خانوں پر وقت ضائع نہ کریں، چائے خانوں پر بڑا رش ہوتا ہے ، چائے پئیں انرجی لائیں لیکن چائے خانوں…

5 سال میں آئی ٹی برآمدات کو 15ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر

حکومت پاکستان نے ایک اور اہم اقدام اٹھاتے ہوئے آئندہ 5 سالوں میں آئی ٹی برآمدات کو 15ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ آئی ٹی کا شعبہ ایس آئی ایف سی کے ترجیحی شعبوں میں سے ہے جس کے فروغ کے لیے ایس آئی ایف سی کی ٹیم نے بہت محنت…

نامعلوم نمبرز یا ای میل سے موصول فائل کو ڈاؤن لوڈ نہ کرنے کی ہدایت، کابینہ ڈویژن کا مراسلہ جاری

ہیکرز حساس سرکاری معلومات چرانے کیلئے ایک بار پھرسرگرم ہوگئے جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اورصوبائی حکومتوں کو مراسلہ بھجوادیا۔ ہیکرز نے حکومتی افسران پر مختلف واٹس ایپ نمبرز اور جعلی ای میلز کے ذریعے سائبر حملے…

ایکس آپ کی پوسٹس گروک اے آئی کی ٹریننگ کیلئے استعمال کرنے لگا، روکنے کا طریقہ

ایکس (ٹوئٹر) نے خاموشی سے تمام صارفین کے اکاؤنٹس کی سیٹنگز میں ایسی تبدیلی کی ہے جس کے ذریعے وہ اپنے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ گروک کو آپ کے ڈیٹا اور تفصیلات پر ٹریننگ دے سکے۔ جی ہاں واقعی ایکس نے ایسی…

دنیا میں پہلی بار دماغ کو کنٹرول کرنے والی وائرلیس ریموٹ ٹیکنالوجی تیار

جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے دماغ کو کنٹرول کرنے والی وائرلیس ٹیکنالوجی تیار کی ہے،یہ دنیا کی پہلی ایسی ٹیکنالوجی ہے جو مقناطیسی میدانوں کی مدد سے دماغ کے مخصوص حصوں کو کنٹرول کرسکتی ہے۔ سینٹر فار نانو میڈیسن کے سائنسدانوں نے اس پر کام…

واٹس ایپ پر انسٹاگرام جیسا فیچر متعارف کرانے کی تیاری

عالمی سطح پر سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کی آسانی کیلئے نت نئے فیچرز پیش کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور اب واٹس ایپ پر انسٹاگرام کے بہترین فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی ہے۔ ٹیکنالوجی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ…

نیپرا کا بجلی نجی شعبے کو دینے پرغور

سی ٹی بی سی ایم (Competitive Trading Bilateral Contract Market)کے تحت مسابقتی ہول سیل الیکٹرسٹی مارکیٹ کی شروعات کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں منگل کو نیپرا عام سماعت کرے گی جس میں فائنل ٹیسٹ رن (ایف ٹی آر) اور مارکیٹ کمرشل کوڈ(ایم سی سی)…

ٹیکس ریفنڈ کیس،عدالت نےایف آئی اے کو ایف بی آرافسران کیخلاف انکوائری سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ٹیکس ریفنڈ کیس میں ایف آئی اے کو ایف بی آر افسران کے خلاف انکوائری سے روک دیا، ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا ہے اور ایف آئی اے سے اس کیس میں 13 اگست کو تحریری جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی ہے۔ واضح رہے…

چین تین آئی پی پیز کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے رضامند

چین نے امپورٹڈ کوئلے سے چلنے والے تین پاور پلانٹس کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر توانائی اویس لغاری چین کے دورے پر ہیں جہاں امپورٹڈ کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کے…