ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر برسائے بم

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے پیر کی صبح جنوبی لبنان کے حولہ ، مرکبہ ، عیتاالشعب ، خیام، شاہین ، یارون ، میس الجبل ، کفر کلا،…

آذربائیجان سے کراچی کی پرواز میں فنی خرابی، طیارے کی باکو میں ہنگامی لینڈنگ

آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے کراچی آنے والی پرواز میں روانگی کے فوری بعد فنی خرابی پیدا ہوگئی جس پر طیارے کو واپس اسی ائیرپورٹ پر فوری ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق آذربائیجان ائیر کی پرواز گزشتہ رات معمول کے…

مخصوص نشستیں،پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کیلئے نام الیکشن کمیشن میں جمع کروادیئے

تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی   میں خواتین  کی مخصوص نشستوں کے لیے ناموں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروادی۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی خواتین کی 24 مخصوص نشستوں کے لیے 33 خواتین کے نام الیکشن کمیشن میں جمع…

توہین عدالت پر سماعت،فواد چوہدری کا نام پی سی ایل نہ نکالنے پر ڈی جی امیگریشن کی طلبی

عدالتی حکم کے باوجود فواد چوہدری اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے جہاں انہوں نے متعلقہ اداروں کے خلاف پی سی ایل لسٹ سے نام نہ نکالنے پر درخواست دائر کردی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے فواد چوہدری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیا…

ہم دھکمیوں کے باوجود کھیلنے گئے بھارت کو نہیں آنا تو نہ آئے، شاہد آفریدی

سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم دھمکیوں کے باوجود کھیلنے گئے۔ بھارت کو نہیں آنا تو نہ آئے۔ شاہد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم نے ہر مشکل حال میں بھارت جاکر کھیلا ہے۔ اگر بھارت کی نیت نہیں ہوگی تو بھارت بہانے کرتا رہے…

بحرین، ایشین انڈر18 والی بال چیمپئن شپ میں کوریا کو ہرا کر پاکستان کا شاندار آغاز

بحرین میں ایشین انڈر18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں کوریا کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں شاندار آغاز کرلیا۔ پاکستان اور کوریا کے درمیان ہونے والے سنسنی خیز میچ میں پاکستان کے نوجوان پلیئرز نے اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے…

پاکستان نے بین الاقوامی فزکس اولمپیاڈ 2024 میں 3 کانسی کے تمغے جیت لیے

پاکستان نے بین الاقوامی فزکس اولمپیاڈ 2024 میں 3 کانسی کے تمغے جیت لیے پاکستان کی ٹیم نے 21-28 جولائی 2024 کو ایران کے شہر اصفہان میں منعقدہ 54 ویں بین الاقوامی فزکس اولمپیاڈ میں 3 کانسی کے تمغے جیتے لئے۔ ترجمان کے مطابق نکسر کالج کراچی…

دوسرا 4 روزہ میچ،بنگلا دیش اے نے پاکستان شاہینز کو ڈرامائی انداز میں صرف 5 رنز سے ہرا دیا

بنگلا دیش اے نے پاکستان شاہینز کو دوسرے چار روزہ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد صرف 5 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان شاہینز کو جیتنے کے لیے 296 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن میچ کے آخری دن پوری ٹیم 290 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، فاسٹ بولرز محمد علی اور…

پیرس اولمپکس،بھارت نے پہلا میڈل جیت لیا، میڈلز ٹیبل پر جاپان سرفہرست

پیرس اولمپکس میں میڈلز کی جنگ جاری ہے، اولمپکس کے دوسرے روز مزید 13 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوگیا ،پوائنٹس ٹیبل پر جاپان چار گولڈ میڈلز سمیت 7 گولڈ میڈل لے کر سرفہرست ہے۔ میڈلز ٹیبل پر اب تک 22 ملکوں کا کھاتہ کھل چکا ہے۔ پیرس اولمپکس میں دو…

اسلام آباد، پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواستیں دائر

اسلام آباد،تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے اور احتجاج کی اجازت نہ دینے پر توہینِ عدالت کی درخواستیں دائر کر دی گئیں۔ پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مسعود مغل نے توہینِ عدالت کی درخواستیں دائر کیں جس میں سیکریٹری داخلہ، چیف…