ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

الیکشن کمیشن نے 3 صوبائی اسمبلیوں کے 93 ممبرز کو پی ٹی آئی ارکان تسلیم کرلیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 3 صوبائی اسمبلیوں کے 93 ممبرز کو پی ٹی آئی ارکان تسلیم کرلیا،الیکشن کمیشن نے پنجاب سے پی ٹی آئی کے 29 ،خیبرپختونخوا سے 58 اور سندھ سے 6 ارکان صوبائی اسمبلی کا نوٹیفیکشن جا ری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے مجموعی…

گوادر،مظاہرین کا ڈیوٹی پر مامور سکیورٹی فورسز پر حملہ، سپاہی شہید، 16 جوان زخمی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گوادر میں سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پرحملہ نام نہاد بلوچ راجی موچی کی آڑ میں کیا گیا، حملے میں 30 سالہ سپاہی شبیر بلوچ نے جام شہادت نوش کیا اور پرتشدد مظاہرین کے…

تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

تھرپارکر میں دوران بارش آسمانی بجلی گرنے کے 3 الگ الگ واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی ہےجبکہ 20سے زائد مویشی بھی ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ننگرپارکر کے نواحی گاؤں آکراڑو میں کھیت میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6…

چیف جسٹس کو قتل کی دھمکی دینے پر تحریک لبیک کے نائب امیر ظہیر الحسن شاہ گرفتار

چیف جسٹس پاکستان کو قتل کی دھمکیاں دینے پر تحریک لبیک پاکستان کے نائب امیر کو گرفتار کرلیا گیا، ٹی ایل پی کے نائب امیر ظہیرالحسن شاہ کو اوکاڑہ سے گرفتار کیا گیا ہے، ظہیرالحسن شاہ اوکاڑہ میں نامعلوم مقام پر چھپے ہوئے تھے۔ چیف جسٹس پاکستان…

وینزویلا، انتخابات کے متنازع نتائج، عوام سڑکوں پر نکل آئی، پولیس کے ساتھ جھڑپیں

وینزویلا میں انتخابات کے متنازعہ نتائج کو عوام نے ماننے سے انکار کر دیا اور سڑکوں پر نکل آئی، دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں عوام اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ سکیورٹی فورسز نے متنازع انتخابات کے نتائج کے خلاف احتجاج کرنے والے…

چین میں مٹی کا تودہ گیسٹ ہاؤس پر گر گیا؛11 افراد ہلاک

مسلسل ہونے والی بارشوں اور سیلاب نے چین کے وسطی صوبے ہنان میں بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سیلاب کے باعث پہاڑی علاقے میں ایک گیسٹ ہاؤس پر مٹی کا بڑا تودہ گرگیا جس میں 18 افراد دب گئے۔ ریسکیو ٹیم کے انچارج…

صیہونی حکومت کی حزب اللہ پر حملے کی تیاری؛ لبنان کی پروازیں معطل، غیرملکیوں کا انخلا

صیہونی حکومت کی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے کی دھمکی کے بعد امریکا، اٹلی اور جرمنی نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے جب کہ برطانیہ، فرانس اور دیگر ممالک نے سفری انتباہ جاری کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گولان کی پہاڑیوں کے…

مقبوضہ کشمیر میں پُراسرار دھماکے میں 4 مسلمان جاں بحق

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور میں اسکریپ ڈیلرشپ میں ہونے والے پُراسرار دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب لداخ سے آنے والے ایک اسکریپ سے لدے ٹرک سے سامان اتارا جا رہا تھا۔ اس دوران…

ایک ماہ میں دوسرے پاکستانی شہری کو ہیروئین اسمگل کے جرم میں سزائے موت

سعودی عرب میں ایک ماہ کے دوران ہیروین اسمگل کرنے کے جرم میں دوسرے پاکستانی شہری کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 16 جولائی کو ریاض میں ہیروئن اسمگل کرنے کے جرم میں کتاب گل نامی پاکستانی شہری کو منشیات اسمگل…

صیہونی حکومت کی ترک صدر کو صدام حسین جیسا حال کرنے کی دھمکی، ترکیہ کا کرارا جواب

صیہونی حکومت نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو ان کے صیہونی حکومت پر حملے کے بیان پر صدام حسین جیسا حال کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ترک صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے جو ہم نہیں کرسکتے۔ ہمیں اس قدر مضبوط ہونا چاہیے کہ…