ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

9 مئی واقعات پرجوڈیشل کمیشن بنانے پر(ن) لیگ کےاوسان خطا ہوگئے، بیرسٹرسیف

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات پرجوڈیشل کمیشن بنانے پرمسلم لیگ ن کےاوسان خطا ہوگئے۔ 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر (ن) لیگ کی رہنماؤں کی تنقید بے جاہے، بےجا تنقید کا…

الیکشن کمیشن کے تسلیم کرنے کے باوجود پی ٹی آئی ارکان اسمبلیوں کا حلف نہیں اٹھا سکیں گے

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد ارکان الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیش کے باوجود اسمبلیوں کا حلف نہیں اٹھا سکیں گے،قومی اسمبلی میں اس حوالے سے آج قانونی مسودہ پیش کر دیا جائے گا، مبصرین اسے پہلا آئینی بم شیل قرار دے رہے ہیں۔ نجی نیوز چینل کی…

کسی فرد کو واجب القتل قرار دینا غیر شرعی اور غیر قانونی ہے،چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

چیئرمین اسلامی نظر یاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا تھا کہ کسی فرد کو واجب القتل قرار دینا غیر شرعی اور غیر قانونی ہے ،اس طرح کے جذباتی اقدامات سے عقیدہ ختم نبوت ﷺ کے مقصد کو نقصان پہنچتا ہے۔ کسی فرد، گروہ یا جتھے کو نہ شرعاً اور…

بلوچستان کے 22 اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج بلوچستان کے اضلاع ژوب ، شیرانی، موسیٰ خیل، بارکھان،کو ہلو، لورا لائی، سبی، ہرنائی، زیارت، کوئٹہ، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، نصیر آباد ، ڈیرہ بگٹی، جعفرآباد،قلات ،خضدار، لسبیلہ ، آواران، کیچ، تربت اور پنجگور…

کوہاٹ، طوفانی بارش، پانی گھر میں داخل، تہہ خانے میں سوئے11 افراد جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابقکوہاٹ کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث بانی گھروں میں بھی داخل ہو گیا۔ درہ آدم خیل کے علاقے پرانا بازی خیل میں بارش کا پانی گھر میں داخل ہوا، پانی گھر میں داخل ہونے سے تہہ خانے میں موجودایک ہی خاندان کے 11…

ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ

ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، خوف کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 50 کلومیٹر شمال مشرق…

سابق گورنر سندھ عشرت العباد کا پاکستان لوٹ کر نئی پارٹی بنانے کا اعلان

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے جلد پاکستان واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی سیاسی جماعت بنائیں گے، اختلاف بالائے طاق رکھ کر وہ ایم کیو ایم پاکستان کو بھی نئی پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیں گے۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت کے پاس…

شراب برآمدگی کیس،علی امین کیخلاف کچھ نہیں تو بیان ریکارڈ کروائیں، جج کے ریمارکس

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ایک بار پھر عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کیا،سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے علی امین گنڈاپور…

پنڈی میں دھرنا، حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع نہ ہوسکا

جماعت اسلامی کی جانب سے گزشتہ 4 روز سے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں مہنگی بجلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا جاری ہے،حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع نہ ہو سکا۔ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا…

مستونگ،بلوچ یکجہتی کمیٹی کا قومی شاہراہ پر دھرنا تیسرے روز جاری، 20 افراد زیر حراست

مستونگ میں گوادر جلسے میں شرکت سے روکے جانے پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کا قومی شاہراہ پر دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے جبکہ گوادر سمیت مختلف مقامات پر دھرنوں کے باعث قومی شاہراہ بند ہے۔ قومی شاہراہ بند ہونے سے کراچی، خضدار، حب، قلات،سوراب، تربت،…