ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ

کراچی سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت میں 27ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی عالمی قیمت 2415ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بدھ کے روز…

الیکشن ایکٹ مجوزہ ترمیم، قائمہ کمیٹی اجلاس میں علی محمد خان اور اعظم نذیر تارڑ میں تلخی

الیکشن ایکٹ مجوزہ ترمیم پر قائمہ کمیٹی اجلاس میں پی ٹی آئی کے علی محمد خان اور اعظم نذیر تارڑ کے درمیان تلخی ہو گئی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا چیئرمین رانا ارادت شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں انتخابات ایکٹ…

انسداد دہشتگردی عدالت، عمران خان اور شاہ محمود کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم

عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ،شاہ محمود قریشی اور…

تمام تقسیم کار کمپنیاں بشمول کے الیکٹرک زائد بلنگ میں ملوث پائی گئیں، نیپرا رپورٹ

اپریل تا جون 2024 کے دوران صارفین کو زائد بل موصول ہونے کے معاملے پر نیپرا کے افسران نے اپنی رپورٹ مرتب کر کے اتھارٹی کو پیش کر دی۔ نیپرا کی رپورٹ میں تمام تقسیم کار کمپنیاں بشمول کے الیکٹرک زائد بلنگ میں ملوث پائی گئی ہیں جس پر اتھارٹی…

اعظم سواتی کی پیکا ایکٹ کے تحت درج 2 مقدمات میں ضمانت منظور

اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کی پیکا ایکٹ کے تحت درج 2 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے اعظم سواتی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت متنازع ٹوئٹس پر…

اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ویسٹ افضل مجوکا پیکا کیسز کے جج نامزد

اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ویسٹ افضل مجوکا کو پیکا کیسز کا جج نامزد کر دیا گیا، سیشن جج اعظم خان نے باقاعدہ نامزدگی کا آفس آرڈر جاری کر دیا۔ سیشن جج کے آفس آرڈر کے مطابق اسلام آباد سیشنز ویسٹ کے لیے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا…

اراکین پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ سے مبارک ثانی کیس فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ

قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے مبارک ثانی کیس کا فیصلہ آئین کو دوبارہ لکھنے کے مماثل قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا اور اسپیکر نے معاملہ قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کو بھیج دیا۔ اسپیکر ایاز…

لاہور،اے آئی سسٹم فعال، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کیلیے بچنا ناممکن

ٹریفک کی بہتری کے لیے اے آئی سسٹم نے کام شروع کردیا، جس کے بعد بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے لیے پولیس سے بچنا ممکن نہیں رہا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں ٹریفک کنٹرول کرنے اور شہریوں کی جان کی حفاظت کے پیش نظر آرٹیفیشل انٹیلی جنس…

پنجاب بھر کی سول فیملی مجسٹریٹ عدالتوں میں تعطیلات کا اعلان

پنجاب بھر کی سول فیملی مجسٹریٹ عدالتوں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ پنجاب بھر کی سول فیملی مجسٹریٹ عدالتوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کے لیے کل یکم تا 31 اگست تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے،اس دوران ہر ضلع میں ڈیوٹی سول ججز 3، 3 روز کے لیے…

پنجاب میں تین نئے روڈ کوریڈور تعمیر کرنے کی منظوری دیدی گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں 450کلو میٹر طویل تین نئے روڈ کوریڈور تعمیر کرنے کی منظوری دے دی۔ تینوں کوریڈور ایشین ڈویلپمنٹ بینک اور حکومت پنجاب کے اشتراک کار سے مکمل کیے جائیں گے، 210ارب روپے کی لاگت سے تینوں پراجیکٹ…