ماہانہ آرکائیو

جون 2024

ہوا سے پانی اکٹھا کرنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی وضع

سائنس دانوں نے ایک ایسی ڈیوائس بنائی ہے جو فِن نما سسٹم کا استعمال کرتے ہوئے ہوا سے پینے کا پانی حاصل کر سکتی ہے،یہ ٹیکنالوجی زمین کے ماحول سے کھربوں لیٹر پانی حاصل کر کے صاف پانی کی بڑھتی عالمی طلب کو پورا کرنے میں مدد فراہم کر سکتا ہے۔…

سندھ حکومت کی رات 10 سے صبح 6 تک لوڈشیڈنگ نہ کرنیکی ہدایت

صوبائی وزیر توانائی ناصر شاہ اور وزیر بلدیات سعید غنی نے کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو کے سی ای او کو سختی سے ہدایات دی ہیں کہ حالیہ شدید موسم گرما کے دوران رات 10بجے سے صبح 6 بجے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کسی صورت نہ کی جائے۔ تینوں ادارے بجلی…

کے الیکٹرک نے رات گئے بجلی بندش معمول بنالی، شہریوں نے سڑکیں بلاک کردیں

کراچی کی قیامت خیز گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور پانی کی قلت کے باعث شہریوں نے مختلف علاقوں میں رات گئے تک احتجاج کیا۔ کراچی کے متعدد علاقوں میں 12 گھنٹے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے جب کہ مضافاتی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15 گھنٹے…

امن مشنز کو دہشتگردوں، قبائلی دشمنیوں اور اپنی حفاظت کا چیلنج درپیش ہے،محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن مشنز کو دہشتگردوں، قبائلی دشمنیوں اور اپنی حفاظت کا چیلنج درپیش ہے۔ دیرپا امن کیلئے کسی بھی نئی حکمت عملی میں اہم عوامل پر توجہ دینا ہوگی،…

سندھ میں یکم سے 10 محرم تک دفعہ 144 نافذ، کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی

صوبہ سندھ کے محکمہ داخلہ نے محرم الحرم میں صوبے بھر میں دفعہ 144نافذ کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محرم میں بغیر اجازت جلوس اور ریلی نکالنے پرپابندی ہوگی اور پابندی کا اطلاق یکم محرم سے 10محرم تک رہےگا جب…

اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقاتیں

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے الگ الگ ملاقاتیں کی، ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم…

اسلام آباد ہائیکورٹ،صرف ٹیریان ہی قانونی حق وراثت کیلئے غیرملکی عدالت کی ڈگری قابل عمل بنانےکا حق…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیریان وائٹ کیس کو پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی زندگی میں مداخلت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ درخواست گزاریہ ثابت کرنے میں ناکام رہا کہ ٹیریان وائٹ بانی پی ٹی آئی کی حقیقی اولاد ہے یا ان کے زیر کفالت رہی ہے۔…

دو دن میں دوسرا استعفیٰ، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی پارٹی کی کور کمیٹی سے مستعفی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے استعفیٰ کے بعد دو دن میں دوسرا استعفیٰ بھی سامنے آگیا ہے، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر بھی مایوس ہوکر پارٹی کی کور کمیٹی سے مستعفی ہوگئے۔ جنید اکبر نے کہا کہ پارٹی…

میں اور میری جماعت مولانا فضل الرحمان کیساتھ سیاسی اتحاد کے مخالف ہیں، صاحبزادہ حامد رضا

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ وہ اور ان کی جماعت مولانا فضل الرحمان کیساتھ سیاسی اتحاد کی مخالفت کرتے ہیں، عمر ایوب نے ذاتی کیسز کا سامنا کرنے کے لیے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیا۔ شیر افضل مروت کو میڈیا پر شبلی…

ٹربیونلز میں ریٹائرڈ جج تعینات ہوسکے گا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور

قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور کر لیا جس کے بعد الیکشن ٹربیونلز میں اب ریٹائرڈ ججز کو بھی شامل کیا جا سکے گا۔ الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کی رپورٹ رانا ارادت شریف نے…