ماہانہ آرکائیو

جون 2024

بھارتی فوج کے 5 اہلکار سیلابی ریلے میں بہہ کر ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کے اہلکار مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچوئل پر معمول کی مشقیں کررہے تھے کہ اس دوران فوجی اہلکار ٹینکوں پر سوار ہوکر دریا عبور کرنے لگے تو دریا میں اچانک بڑا سیلابی ریلا آگیا۔ بھارتی میڈیا کا…

شجاعیہ میں صیہونی حکومت فوج کی کارروائی سے مزید 60 ہزار فلسطینی بے گھر، غزہ میں قحط کی صورتحال

نیویارک: اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے کہا ہے کہ غزہ کے علاقے شجاعیہ میں صیہونی فوج کے حملوں کے بعد کم ازکم 60 ہزار فلسطینی بےگھر ہوگئے۔ ترجمان اقوام متحدہ کے مطابق غزہ کے علاقے المواسی میں بھی صیہونی فوج کی کارروائیوں میں 5…

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ،پاکستان کے 4 کھلاڑی فائنل میں پہنچ گئے

اسلام آباد میں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے مقابلے جاری ہیں جہاں پاکستان کے 4 کھلاڑیوں نے مختلف کیٹیگریز کے فائنل میں کوالیفائی کرلیا۔ انڈر 15 کا آل پاکستان فائنل پاکستان کے حذیفہ شاہد اور سہیل عدنان کے درمیان ہوگا جبکہ انڈر 17 میں…

آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے آفیشلز کا اعلان

ی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کل بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان ہوگا، فائنل کے آن فیلڈ امپائرز رچرڈ النگورتھ اور کرس گفانے ہوں گے۔ رچرڈ کیٹلبرو بارباڈوس میں ہونیوالے معرکے میں ٹی وی امپائر ہوں گے جبکہ روڈ ٹکر کو ورلڈ کپ فائنل کا فورتھ…

جویلین اسٹار ارشد ندیم کی 7 جولائی کو ڈائمنڈ لیگ میں شرکت کے لیے پیرس روانگی

پیرس اولمپکس کی تیاریوں میں مصروف جویلین اسٹار ارشد ندیم سات جولائی کو ڈآئمنڈ لیگ میں شرکت کے لیے پیرس روانہ ہوں گے۔کوچ سلمان اقبال بٹ کے مطابق ارشد ندیم کا ری ہیب پروگرام کامیابی سے جاری ہے، اب تھروز کا بھی آغاز کردیاگیاہے۔ ڈائمنڈ لیگ…

سروے میں کرکٹرز نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہم قرار دیدیا

ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کیے جانے والے سروے میں انٹرنیشنل کرکٹرز نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دی ہے۔ ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کے سروے میں 13 ملکوں کے 330 کھلاڑیوں نے رائے دی جب کہ پاکستان، بھارت اور افغانستان کے کرکٹرز کو…

کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ میں آج مزید دو میچ کھیلے جائیں گے

کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ میں ہفتہ کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا۔ سائوتھ امریکا فٹ بال کنفیڈریشن کے زیر اہتمام کوپا امریکا کے 48 ویں ایڈیشن کے سنسنی خیز مقابلے امریکا میں جاری ہیں جس میں شائقین فٹ بال کو انتہائی دلچسپ مقابلے دیکھنے کو…

گوگل ٹرانسلیٹ میں 110 نئی زبانیں شامل کرنے کا فیصلہ

ایک بلاگ پوسٹ میں گوگل نے بتایا کہ تازہ ترین اقدام زبانوں کو پھیلانے کا اب تک کا سب سے بڑا اقدام ہے۔ اب تک گوگل ٹرانسلیٹ میں 133 زبانیں تھیں اور یہ تعداد اضافے کے بعد بڑھ کر 243 تک پہنچ جائے گی۔ گوگل کے مطابق شامل کی جانے والی نئی زبانیں…

یوٹیوب شارٹس پکچر ان پکچر موڈ متعارف

یوٹیوب نے حال ہی میں پریمیئم سبسکرائبرز کے لیے چند نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں،جیسے کسی ویڈیو کے بیزار کن حصے اسکیپ کرنا۔ درحقیقت یہ فیچر صارفین کو براہ راست کسی ویڈیو کے سب سے دلچسپ حصے کی جانب لے جاتا ہے،ویڈیو کے دلچسپ حصے کا تعین واچ…

چین کی جانب سے چاند کے تاریک حصے سے لائے گئے نمونوں سے انکشافات

چاند کے تاریک حصے سے اکٹھے کیے گئے 1.935 کلوگرام نمونوں کو چینگ ای 6 مشن کے ایک کیپسول نے 25 جون کو زمین پر پہنچایا تھا اور چین ایسا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بنا تھا۔ چاند کے قطب جنوبی کے ان نمونوں کو چائنیز اکیڈمی آف سائنسز میں محفوظ…