ماہانہ آرکائیو

جون 2024

فنانس بل منظور، ٹیکس فراڈ پر 5 سے 10سال قید کی سزا ملے گی

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے ساتھ مالیاتی بل کی پارلیمنٹ نے منظوری دیدی جس کے بعد ٹیکس فراڈ پر 5 سے 10سال قید کی سزا ملا کرے گی۔ ایف بی آر افسران کے اختیارات میں ٹیکس فراڈ روکنے کیلئے مزید اضافے کی ترمیم منظور کرلی گئی ہے،ٹیکس فراڈ…

ٹرمپ سے صدارتی مباحثے میں شکست کا اعتراف، بائیڈن کا الیکشن کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکار

امریکی صدر جو بائیڈن نے صدارتی مباحثے میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے شکست کا اعتراف کرتے ہوئے صدارتی الیکشن کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکار کردیا۔ شمالی کیرولینا میں پہلے عوامی خطاب میں بائیڈن نے کہا کہ جب کوئی آپ کو ناکڈ ڈاؤن…

یکم جولائی سے بین الاقوامی سفر کیلئے اکانومی ٹکٹ پر 12500 روپے ٹیکس دینا ہوگا

قومی اسمبلی میں بجٹ 2024-25 میں بین الاقوامی فضائی سفر کیلئے ٹکٹوں پر ٹیکسوں کی شرح میں اضافے کی شق منظور کرلی گئی،یکم جولائی سے بین الاقوامی سفر کیلئے اکانومی اور اکانومی پلس ٹکٹ پر 12500 روپے ٹیکس دینا ہوگا۔ یکم جولائی سے امریکا اور…

کیپیٹل ہل حملہ کیس: امریکی سپریم کورٹ سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریلف مل گیا

کیپیٹل ہل حملہ کیس میں امریکی سپریم کورٹ سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریلف مل گیا۔ ٹرمپ کے خلاف الزامات پر کارروائی کے لیے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ تین چھ سے مسترد ہوگیا۔ چیف جسٹس نے کہا پراسیکیوٹرز انتخابی نتائج کی دستاویزات کو خراب کرنے کے…

تاجروں کا بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف یکم جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

آل پاکستان انجمن تاجران نے بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف یکم جولائی 2024 کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ 30 جون تک اضافی ٹیکسز ختم نہیں کیے گئے تو تاجر اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ اسلام آباد…

خواجہ آصف کا سرحد پار کارروائیوں کے بیان پر افغان وزارتِ دفاع کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے آپریشن عزم استحکام کے تحت ضرورت پڑنے پر افغانستان میں موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ٹھکانوں پر حملے سے متعلق بیان کے بعد افغان وزارت دفاع کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ افغان…

پیٹرولیم لیوی میں یکم جولائی سے اضافہ نہیں ہورہا، نہ ہی کوئی فیصلہ ہوا، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کے مطابق یکم جولائی2024 سے پیٹرولیم لیوی میں اضافے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔ وزارت خزانہ نے بتایاکہ پیٹرولیم مصنوعات پرپیٹرولیم لیوی میں گنجائش رکھی گئی ہے، لیوی میں یکم جولائی سے اضافہ نہیں ہورہا نہ ہی اس بارے میں کوئی فیصلہ…

ایرانی صدارتی انتخاب، سعید جلیلی اور مسعود پزشکیان میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

ایران میں صدارتی انتخاب کے ابتدائی نتائج اس بات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ سخت گیر موقف کے حامل سعید جلیلی اور اصلاح پسند لیڈر مسعود پزشکیان کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔ اب تک سعید جلیلی آگے ہیں تاہم مسعود پزشکیان کی پوزیشن بھی بُری نہیں۔…

ملالہ یوسف زئی نے پھر غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ایک بار پھر غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا ہے، ملالہ یوسفزئی کی جانب سے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا گیا ہے۔ اس بیان میں ملالہ یوسفزئی کی جانب سے کہناتھا کہ غزہ میں چھ لاکھ سے زائد بچے اسکولز سے باہر ہیں۔…

غزہ پر صیہونیوں کے حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ

غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں آج بھی درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔ فلسطین سے موصول ہونے والی خبروں کے مطابق صہیونی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر رات کی تاریکی میں نہتے فلسطینیوں پر بم برسا دیے۔ شجاعیہ،…