ماہانہ آرکائیو

جون 2024

نوشہرہ میں لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، ٹریفک میں پھنسا مریض دم توڑگیا

نوشہرہ میں لوڈشیڈنگ کے خلاف جاری احتجاج کے باعث ٹریفک میں پھنسا مریض دم توڑگیا،نوشہرہ کے علاقے رشکئی میں 22 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشڈنگ کے خلاف حتجاج کئی گھنٹے سے جاری ہے۔ ایس ایچ او رشکئی کے مطابق ضلعی انتطامیہ نے مظاہرین کے ساتھ…

غیرت کے نام پر قتل کی اصطلاح غلط استعمال کی جاتی ہے،چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اسلام نے خواتین کو بہت حقوق دیئے ہیں لیکن غیرت کے نام پر قتل کی اصطلاح غلط استعمال کی جاتی ہے، ہمارے ہاں خواتین کو مسماۃ بلایا جاتا ہے۔ ہم اپنا مثبت کلچر بھول گئے ہیں،…

پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی درخواست 13رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کی استدعا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق نظر ثانی درخواست کو سپریم کورٹ کے 13 رکنی فل کورٹ بینچ کے سامنے مقرر کرنے کی درخواست کر دی۔ تحریک انصاف کی جانب سے درخواست بیرسٹر علی ظفر نے سپریم کورٹ میں دائر کی ہے جس میں…

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال6ہزار70میگاواٹ تک پہنچ گیا

ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 26 ہزار میگاواٹ جبکہ بجلی کی پیداوار 19 ہزار 929 میگاواٹ ہے۔پن بجلی ذرائع سے 6 ہزار900 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے۔ سرکاری تھرمل پاور پلانٹس 700 میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں اور نجی شعبے کے بجلی گھروں کی…

بڑھتی دہشتگردی پاکستان کی معیشت اور سلامتی پر براہ راست اثر انداز ہورہی ہے،نیول چیف

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل چیف نوید اشرف نے کہا ہے کہ تیزی سے بدلتی علاقائی جیو پولیٹکس اور بڑھتی دہشتگردی پاکستان کی معیشت، سلامتی پر براہ راست اثر انداز ہورہی ہے۔ پاکستان نیول اکیڈمی میں 121 ویں مڈل شپ مین کی پاسنگ آوٹ پریڈ ہوئی جہاں…

وزیراعظم آفس تمام ایجنسیوں کو کسی جج سے رابطہ نہ کرنیکی ہدایت جاری کرے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے انسداد دہشتگردی (اے ٹی سی) کے جج کو ہراساں کرنے کے معاملے میں 4 صفحات پر مشتمل تحریری عبوری حکم جاری کر دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے عدلیہ میں مداخلت روکنے کیلئے 5 نکاتی ایس او پیز جاری کیے ہیں جس کہا گیا ہے…

امریکا نے سائفر کے ذریعے پاکستان میں مداخلت کی، عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد کی منظوری کے دو روز بعد سائفر کا الزام ایک بار پھر امریکا پر عائد کر دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر…

فواد کی پی ٹی آئی میں واپسی کی کوششیں، حامد خان کی شدید مخالفت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کے پارٹی میں واپسی کی مخالفت کر دی۔ انہوں نے کہا کہپی ٹی آئی کو نقصان پہنچانے کے لیے پارٹی کے اندر سے ایک اور پارٹی استحکام پاکستان پارٹی…

مسعود خان کا عزم استحکام کی کامیابی کیلئے امریکا سے چھوٹے ہتھیاروں کا مطالبہ

امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے واشنگٹن میں مقامی تھنک ٹینک کی جانب سے پاکستان سے متعلق کانفرنس آپریشن عزم استحکام کی کامیابی کیلئے امریکا سے چھوٹے ہتھیاروں کا مطالبہ کردیا۔ کانفرنس میں پاکستان میں امریکا کے سابق سفرا نے بھی…

بجٹ میں پراپرٹی الاٹمنٹ اور انتقال پر فائلرز اور نان فائلرز کیلئے فیڈرل ایکسائز ٹیکس عائد

وفاقی بجٹ میں پراپرٹی کی الاٹمنٹ اور انتقال پر فائلرز کے لیے 3 فیصد اور نان فائلرز کے لیے 5 فیصد فیڈرل ایکسائز ٹیکس (ایف ای ڈی) لگا دیا گیا۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے وفاقی بجٹ میں ایک سے دو ہزار گز کے رہائشی گھروں پر 10…