ماہانہ آرکائیو

جون 2024

حملے کرنیوالوں کو کیک پیسٹری تو نہیں کھلائیں گے، افغانستان میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا ، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کی فوج نہیں حکومت کی ضرورت ہے، دہشتگردی کی حالیہ لہر سے نمٹنے کے لیے نئے جذبے اور شدت کے ساتھ آپریشن کی ضرورت ہے، دہشت گردی کے واقعات میں گزشتہ ایک سال میں جو شدت آئی اس کے بعد نئی…

ایک سیاسی جماعت سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح کی بنیاد پر نا اہل ہوئی، جسٹس اطہر من اللہ

سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ انتخابات پر لگائے الزامات کو نظر انداز کرکے ووٹرز کے حقوق کے معاملے میں اندھی نہیں ہو سکتی، آئین سپریم کورٹ کو مکمل انصاف کا اختیار دیتا ہے۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے…

سیاحوں کیلئے راولپنڈی سے مری تک گلاس ٹرین چلانے کی منظوری

پنجاب حکومت نے راولپنڈی سے مری تک ٹورسٹ گلاس ٹرین منصوبے کی منظور دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت 5 گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگ زیب نے مری ڈیولپمنٹ منصوبے پر…

وزیراعظم کا پبلک ورکس محکمہ فوری ختم کرنے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے محکمے کے ملازمین کے مفادات کا تحفظ یقینی بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ملکی خزانےکو نقصان پہنچانے والے اداروں کا مزید بوجھ برداشت کرنے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ پی ڈبلیو ڈی کے تحت جاری منصوبے متعلقہ وفاقی اور صوبائی…

مشرقی بلوچستان میں طوفانی بارش ، 6 افراد جاں بحق، بلوچستان کو کے پی سے ملانے والی ہائی وے بند

بلوچستان کے مشرقی حصے میں 5 روز سے جاری شدید بارشوں کے باعث 6 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔ مشرقی بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں موسلادھاربارش کے باعث بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ بھی دیکھنے میں آئی۔ شدید بارشوں سے بلوچستان کو…

واوڈا اور کمال کیخلاف توہین عدالت کیلئے کوئی شکایت نہیں کی، جسٹس اطہر

سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا اور متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما مصطفیٰ کمال کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی کے کیس سے متعلق رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا۔ جسٹس اطہرمن اللہ نے خط میں کہا کہ تاثر دیا گیا کہ…

کے پی سستی بجلی پیدا کرے گا، فی یونٹ 6 روپے میں پڑے گا،مشیر خزانہ

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے مشیر برائے خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان کی سستی ترین بجلی خیبرپختونخوا پیدا کرے گا اور بجلی فراہم کرنے والی ایک کمپنی بنائیں گے۔ آج خیبرپختونخوا…

کروڑ لگاکرڈاکٹر بننے والی لڑکیاں ڈگری لیکر گھر نہ بیٹھیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں جی سی ویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن سےخطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ 73 فیصد لڑکیاں میڈیکل میں آتی ہیں اور صرف 17 فیصد پریکٹس کرتی ہیں۔ انہوں نے طالبات سے مخاطب ہوکر کہا کہ ڈگریاں حاصل کرکے گھروں میں مت بیٹھنا…

ایم کیو ایم کو قومی اسمبلی میں چار قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مل گئی

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ڈاکٹرفاروق ستار قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے چیئرمین اور امین الحق قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کے چیئرمین بن گئے۔ سیکرٹریٹ نے بتایاکہ جاوید حنیف قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے چیئرمین ہوں گے اور حفیظ الدین ایڈووکیٹ…

عمران کی رہائی سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، بات چیت کیلئے تیار ہیں،وزیر دفاع

وزیردفاع خواجہ آصف نےکہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی رہائی سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، سیاست میں اپ ڈاؤن آتے رہتے ہیں انہیں خطرہ نہیں سمجھنا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ میں نہیں سمجھتا کہ بانی پی ٹی آئی…