ماہانہ آرکائیو

جون 2024

برطانیہ، غیر ملکی طلبہ کی تعداد میں کمی سے یونیورسٹیوں کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یارکشائر کی 10 بڑی یونیورسٹیوں میں سے 4 خسارے میں چلی گئی ہیں جبکہ کچھ یونیورسٹیز کو عملے اورکورسز کی تعداد کم کرنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ ایک سروے کے مطابق برطانیہ میں سال 2024 کے کیلئے اعلیٰ تعلیم (پوسٹ…

نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ سے بچوں سمیت 9 افراد ہلاک

نیپال کے مغربی علاقے میں مون سون کی شدید بارش کے نتیجے میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے 3 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک اور کئی گھر تباہ ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق نیپال کے سرکاری عہدیداروں نے بتایا کہ مون سون سیزن کی موسلادھار بارش کے بعد لینڈ…

سربیا میں غاصب اسرائیلی حکومت کے سفارت خانے پر فائرنگ

عبرانی میڈیا کے مطابق ایک حملہ آور نے سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک محافظ زخمی ہوگیا۔ اس رپورٹ کے مطابق ایک نامعلوم شخص نے غاصب صیہونی حکومت کے سفارت خانے کی سیکورٹی کے انچارج پولیس…

امریکہ کا اعتراف،یمن نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا

امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں یمن کی مسلح افواج کی میزائلی صلاحیت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوج نے دوہزارتئیس کے آخر میں یہ ثابت کر دکھایا ہے کہ وہ اپنے میزائلوں سے پوری امریکی بحریہ کو دور بھگا سکتی ہے۔ امریکی بحری بیڑوں پر…

عرب لیگ کا حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر اتفاق

عرب لیگ نے لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر اتفاق کرلیا۔ عرب لیگ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل حسام ذکی نے مصری میڈیا پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ عرب لیگ کے رکن ممالک نے حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم برقرار نہ…

غزہ کےعوام بھوکمری کا شکار ہیں، اسامہ حمدان

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے ہفتے کی رات کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے اندازوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ غزہ کے 70 فیصد باشندے قحط اور غذائی قلت کے خطرے سے دوچار ہیں۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسامہ…

اسرائیل پرحزب اللہ کا بڑا حملہ، صیہونی حکومت کے جاسوسی آلات ہوا میں اڑ گئے

حزب اللہ لبنان نے ہفتہ کے روز بتایا ہےکہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے جاسوسی آلات کو نشانہ بنایا ہے۔ غیر ملکیٹی وی چینل کے مطابق حزب اللہ نے ایک بیان میں اعلان کیا: ہمارے مجاہدین نے "مسکاوعام" فوجی چھاونی پر دشمن کے…

جنین آپریشن صیہونی حکام اور جنرلوں کے لئے ڈراؤنا خواب

عالم عرب کے معروف مبصر اور تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے اپنی ایک رپورٹ میں غرب اردن کو صیہونی حکام اور جنرلوں کے لئے ایک ڈراؤنا خواب قرار دیا جس نے ان کی نیندیں حرام کردی ہیں ۔ عطوان نے اس مہلک اور کاری ضرب کی جانب اشارہ کیا ہے جو غرب…

ضلع کرم میں دھماکے کے باعث 19 افراد زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈی پی او کرم نثار مہمند کے مطابق تمام زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہیں جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ دھماکا بارودی مواد پھٹنے…

وزیر دفاع کے بیان کا انداز پاک افغان تعلقات بہتر ہونے کی علامت نہیں، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان کا انداز پاک افغان تعلقات بہتر ہونے کی علامت نہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو پر ردعمل میں…