ماہانہ آرکائیو

جون 2024

کوہلی کے بعد روہت بھی ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

بارباڈوس میں بھارت نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے میں 7 رنز سے شکست دے کر دوسری بار آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ سال 2007 میں دھونی کی قیادت میں پہلی بار ٹی20 ورلڈکپ جیتنے والے بھارتی ٹیم کو روہت شرما نے 17 سال بعد…

ایشین جونیئر اسکواش سی شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان کے سہیل عدنان، محمد حمزہ خان، مہوش علی، احمد خلیل اور عبید اللہ نے ایشین جونیئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ بوائز انڈر 13 کے فائنل میں پاکستان کےسہیل عدنان نے ہم وطن حذیفہ شاہد کو 12-10، 12-10، 5-11، 4-11، 11-8…

نیشنل نیٹ بال چیمپئن شپ، آرمی، واپڈا، پولیس اور نیوی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی

ہفتہ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے لیاقت جمنازیم میں کوارٹر فائنل میں پاکستان آرمی نے پنجاب کو 25-12 گولز سے، واپڈا نے اے جے کے کو 59-3 گول سے، پولیس نے سندھ کو 26-20 گولز سے اور پاکستان نیوی نے کے پی کے کو 32-17 گولز سے شکست دی۔ پنجاب،…

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ ، بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے ہرا کر 17 سال بعد دوسری بار ٹی 20 عالمی کپ کا ٹائٹل جیت لیا ۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ…

واٹس ایپ نے صارفین کو اپڈیٹ رکھنے کیلئے نئے فیچرکی آزمائش شروع

واٹس ایپ جہاں دنیا بھر کے صارفین کے لیے ایک مقبول میسجنگ ایپ ہے وہیں تصاویر اور ویڈیوز شیئرنگ کے حوالے سے بھی ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔ اگر آپ ایک اچھی کوالٹی کے اسمارٹ فون کے مالک ہیں تو کسی بھی تقریب کے اختتام پر فیملی کے لوگ یقیناً…

اسپیس ایکس کی مزید 23 اسٹار لنک سیٹلائٹس خلا میں روانہ

امریکی ٹیکنالوجی فرم اسپیس ایکس نے مزید 23 اسٹار لنک سیٹلائٹس زمین کے مدار میں بھیج دیں۔ ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک کی ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس نے فلوریڈا کے کیپ کیناویرل اسپیس اسٹیشن سے فالکن 9 راکٹ کے ذریعے 23 اسٹار لنک…

آتش بازی میں کلورین کچھ رنگوں کو چمکانے کا سبب بننے کا انکشاف

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آتش بازی کو اتنا رنگین کیسے بنایا جاتا ہے؟ اس مضمون میں ہم اس کے پیچھے چھپی سائنس پر بات کریں گے،ان دھاتوں اور نمکیات میں دیگر مرکبات بھی شامل کیے جاتے ہیں تاکہ رنگوں کو وسیع پیمانے پر پھٹنے میں مدد ملے۔ ہر…

ویسٹری اور پاپا ویسٹری میں 2 منٹ سے بھی کم وقت کی فلائٹ کو دنیا کی مختصر ترین فلائٹ کا اعزاز

اسکاٹ لینڈ کے جزائر ویسٹری اور پاپا ویسٹری کے درمیان چلائی جانے والی فلائٹ کو دنیا کی مختصر ترین فلائٹ کا اعزاز حاصل ہے کیونکہ یہ فلائٹ 2منٹ سے بھی کم وقت کے لیے فضا میں رہتی ہے۔ عام طور پر ہم سفر کے لیے گاڑی، بس یا ٹرین کا انتخاب کرتے…

صدر آصف زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سےگزشتہ روز فنانس ترمیمی بل 2024 ایوان صدر کو بھجوایا گیا تھا۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری کیے جانے والے اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر آرٹیکل 75 کے تحت فنانس بل کی منظوری…

تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہر ے جاری

نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں ایک بار پھر شدت آ گئی ہے اور مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر نتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق تل ابیب میں جنرل ورکرز یونین کی عمارت کے سامنے آگ لگا کر صیہونی مظاہرین نے ایک بار پھر اسرائیلی وزیر…