ماہانہ آرکائیو

جون 2024

کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 7 افراد جاں بحق

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہیٹ اسٹروک سے7 افراد انتقال کرگئے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق رواں برس مجموعی طور پر ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتوں کی تعداد 17ہوگئی ہے۔ کراچی میں جمعرات کو ہیٹ اسٹروک کے مجموعی طور پر 212 کیسز رپورٹ ہوئے، ضلع…

حافظ آباد:گائنی وارڈ میں مخصوص انجیکشن لگنے سے متعدد خواتین کی حالت غیر

پنجاب کے شہر حافظ آباد کے ڈی ایچ کیو اسپتال کے گائنی وارڈ میں متعدد مریضوں کی حالت بگڑ گئی۔ ورثا کا الزام ہے کہ ڈی ایچ کیو اسپتال کے گائنی وارڈ میں مخصوص انجیکشن لگنے کے بعد متعدد خواتین مریضوں کی حالات بگڑ گئی۔ ایڈیشنل ایم ایس ڈی…

پی ٹی آئی کا امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں پاکستانی قرارداد کی حمایت سے انکار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں پاکستانی قرارداد کی حمایت سے انکار کردیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان کے جواب میں پاکستانی پارلیمنٹ میں قرارداد…

تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی نئی تاریخ دے دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی نئی تاریخ دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ مجھے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر حیرت ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا…

امریکا کے موجودہ و سابق صدور کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ، ایک دوسرے پر سنگین الزامات

ڈیموکریٹک پارٹی کے اُمیدوار موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن اور ری پبلکن پارٹی کے اُمیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے پر سنگین الزامات کی بارش کردی۔ صدارتی مباحثہ ریاست جارجیا کے شہر…

ایران میں قبل ازوقت صدارتی انتخابات آج ہوں گے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد آج ایران میں قبل ازوقت صدارتی انتخابات منعقد ہوں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق قبل از وقت ایرانی صدارتی انتخابات میں دو امیدوار مقابلے کی دوڑ سے…

بغیرپاسپورٹ اور ویزے کے پاکستان میں داخلے کی روایت اب ختم ہونے جا رہی ہے: خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بغیرپاسپورٹ اور ویزے کے پاکستان میں داخلے کی روایت اب ختم ہونے جارہی ہے، ہم نے اپنے آپ کومحفوظ کرنا ہے، یہ کراسنگ پوائنٹس پاکستان کو غیر محفوظ کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ…

ریاست کے معاملات دھمکیوں اور جذبات سے طے نہيں ہوتے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ ذمہ دار ریاست کے بجائے وقتی اشتعال اور عجلت میں فیصلے کیے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کے معاملات دھمکیوں اور جذبات سے طے نہيں ہوتے، ماضی میں آپریشن ناکام ہوئے، ایک بار…

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے مستعفی

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ عمر ایوب نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا خط ٹوئٹ کیا جبکہ انہوں نے چیئرمین مرکزی فنانس بورڈ پی ٹی آئی کے عہدے سےبھی استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے…

کوئٹہ میں دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں 7 افراد زخمی

کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں 7 افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق بروری روڈ کلی ابراہیم زئی کے قریب سڑک کنارے دیسی ساختی بم نصب کر رکھا تھا جس کےپھٹننے سے زور دار دھماکہ ہوا اور…