ماہانہ آرکائیو

جون 2024

فلسطینی مجاہدین کے صیہونی فوجیوں کے مراکز پر سنگین حملے

فلسطین کے اسلامی استقامتی محاذ کے مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کے مراکز پر سنگین حملے کئے ہیں۔ حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاہدین نے جنوبی غزہ کے شہر رفح کے مشرق میں واقع مسجد الشبلی کے اطراف میں ایک صیہونی فوجی…

امریکا سے باہمی اعتماد اور اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے اصول پر تعلقات چاہتے ہیں: پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے امریکی کانگریس میں پاکستان سے متعلق قرارداد کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ باہمی اعتماد اور ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے اصولوں پر تعلقات رکھنا چاہتا ہے۔…

حکومت کا رضوان سعید کو امریکا میں پاکستانی سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ

حکومت نے سینئر سفارتکار رضوان سعید کو امریکا میں پاکستان کا نیا سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران رضوان سعید کی امریکا میں تعیناتی کی تصدیق کی۔ ترجمان نے بتایا…

وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیمسٹر فیسوں میں اضافے پر حکم امتناع جاری

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کی سیمسٹر فیسوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر یونیورسٹی کو حکم امتناع جاری کردیا۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کے مختلف شعبوں میں سیمسٹر فیسوں میں اضافے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں طلبہ…

توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ نے مصطفیٰ کمال اور فیصل واوڈا کی معافی قبول کر لی

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال اور سینیٹر فیصل واوڈ کی معافی قبول کر لی۔ سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے دونوں کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس…

دہشتگردی سب کا مسئلہ ہے، جنگ کے مقاصد میں کنفیوژن کا فائدہ دشمن کو ہوگا: بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے آپریشن عزم استحکام سے متعلق بیان کے بعد اب معاملے کو ختم ہو جانا چاہیے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کر کے واضح کیا…

شبلی فرازکے استعفے سے ہی پارٹی قبضہ مافیا کے چنگل سے آزاد ہوگی: شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے عمر ایوب کے پارٹی کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے شبلی فراز سے استعفیٰ کامطالبہ کردیا ہے۔ عمر ایوب کے استعفے کے اعلان کے بعد اپنے ایک بیان میں شیر افضل مروت…

عمر کوٹ: مقامی زمیندار کی نجی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد بازیاب

سندھ کے شہر عمر کوٹ میں پولیس نے مقامی زمیندار کی نجی جیل سے 14 افراد کو بازیاب کرالیا۔ پولیس کے مطابق عمرکوٹ میں کنری پولیس نے مقامی زمیندار کی نجی جیل پر چھاپہ مارا اور کارروائی کے دوران 4 خواتین،7 بچوں سمیت 14 کسانوں کو بازیاب کرا…

شدید گرمی: مسجد الحرام اور نبویؐ میں نماز جمعہ اور خطبہ کا دورانیہ کم کردیا گیا

ریاض: سعودی عرب میں شدید گرمی کی لہر کے باعث مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں جمعہ کا خطبہ اور نماز کا دورانیہ کم کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق شدید گرمی کے باعث مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں آج جمعہ کا خطبہ اور نماز کا دورانیہ 15 منٹ تک…

این ٹی ڈی سی نے ملازمین کی ملنے والی میڈیکل سہولت ختم کردی

لاہور: نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) نے ملازمین کو ملنے والی میڈیکل سہولت ختم کر دی۔ این ٹی ڈی سی اعلامیے کے مطابق تمام موجودہ اور ریٹائرڈ ملازمین اب میڈیکل سہولت نہیں لے سکیں گے۔ ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق ملازمین…