ماہانہ آرکائیو

جون 2024

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پنشن فنڈ کے قیام کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پنشن فنڈ کے قیام کی منظوری دیدی جس کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی نے پنشن فنڈ کے قیام کی منظوری دیدی۔ اعلامیے کے مطابق ای…

پنشن معاملے پر ای سی سی اجلاس کی اندرونی کہانی، ممبران کی متضاد رائے کے باعث حتمی فیصلہ نہ ہوسکا

اقتصادی رابطہ کمیٹی سرکاری ملازمین کی پنشن کے معاملے پر کوئی حتمی فیصلہ نہ کرسکی جس کے بعد کنٹری بیوٹری فنڈ کے قیام کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ای سی سی ممبران کی پنشن اسکیم کے بارے میں متضاد رائے ہے اور جس بچت اسکیم سے کنٹری بیوٹری…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد: اگلے ماہ کے ابتدائی 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے یکم جولائی 2024 سے اگلے 15 روز تک پیٹرول کی قیمت میں 7.54 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 11 ارب سے زائد کا کاروبار ہوا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 252 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 78 ہزار 528 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج کاروبارکے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 2 پیسے کم ہوا ہے۔ 2 پیسے کمی کے بعد آج ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 38 پیسے…

بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا فائنل کل بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان ہونا ہے تاہم یہ فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ موسم کا حال بتانے والی مختلف ایپلیکیشنز نے ہفتے اور اتوار کو بارباڈوس میں بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔…

بابراعظم بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے دستیاب ہونگے

لاہور: قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے دستیاب ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق کپتان بابراعظم کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فزیکل ٹریننگ جاری ہے اور وہ آئندہ ہفتے سے نیٹ پریکٹس کریں گے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل قومی کرکٹ…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دو ناقابل شکست ٹیمیں فائنل میں ٹکرائیں گی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی دو ناقابل شکست ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا فائنل کوالیفائی کرنے والی جنوبی افریقا اور بھارت کی ٹیمیں ایونٹ میں میں کوئی میچ نہیں ہاری ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024…

انگلینڈ کے جوز بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 1000 رنز کا ہندسہ عبور کرلیا

انگلینڈ کے بیٹر جوز بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 1000 رنز مکمل کرلیے بٹلر نے بھارت کیخلاف ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ٹورنامنٹ کے ہزار رنز مکمل کئے، انہوں نے اننگز کا 10 واں رن لے کر یہ سنگ میل عبور کیا۔ انگلش کرکٹر ورلڈ کپ میں 1000 رنز…

جنوبی افریقی بولر اینرخ نوکیا نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ ڈاٹ بالز کرانے کا ریکارڈ بنالیا

جنوبی افریقی بولر اینرخ نوکیا نے کسی بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ ڈاٹ بالز کرانے کا نیا ریکارڈ بنالیا ہے۔ اینرخ نوکیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 100 ڈاٹ بالز کرانے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے ہیں، نوکیا ورلڈ کپ 2024 میں اب تک 102…