ماہانہ آرکائیو

جون 2024

گوگل پر سرچ نتائج میں کونسی نئی تبدیلی لائی جانے والی ہے؟

تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے قبرستان میں ایک اور فیچر دفن کرنے جا رہی ہے۔ کمپنی نے اپنا سرچ کیے گئے نتائج کی مسلسل اسکرالنگ کا فیچر ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یوزر ایکسپیرئنس فیچر سب سے پہلے اکتوبر 2021 میں موبائل…

امریکی حکومت کا اپنے ملازمین کو گوگل فون اپ ڈیٹ کرنے کا حکم

امریکی حکومت نے پر اسرار سیکیورٹی نقص کی وجہ سے اپنے ملازمین کو فوری طور پر اپنے گوگل پکسل فونز اپ ڈیٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے اس نقص کا حل جاری کیا جا چکا ہے جس کا تعلق مبینہ طور پر اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم…

ناسا کی نئی تصویر کائنات کے متعلق معمہ حل کرنے میں مددگار قرار

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دور دراز موجود کم عمر کہکشاؤں کی نئی تصاویر ستاروں کے وجود میں آنے کے متعلق معمے کو حل کرنے میں مدد دے سکتی ہیں۔ ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ ایک نئی تصویر جاری کی ہے جس میں کوسمک جیم آرک کو دیکھا جا…

پاکستان میں سرمایہ کاری اس لیے نہیں ہورہی کہ یہاں ایجنسیاں عدلیہ پر دباؤ ڈالتی ہیں: عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے کہا ہےکہ پاکستان میں سرمایہ کاری اس لیے نہیں ہورہی کہ یہاں ایجنسیاں عدلیہ پر دباؤ ڈالتی ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں فنانس بل پر اظہار خیال کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ بجٹ عوام کے خلاف معاشی…

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین کا پارٹی قیادت پر تحفظات کا اظہار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں آپسی لڑائیوں اور اختلافات پر ممبران نے کھل کر گفتگو کی، عمر ایوب…

فنانس بل میں ترامیم قومی اسمبلی میں پیش، پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں اضافہ بھی شامل

پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں اضافے کی تجویز قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کر دی گئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے فنانس بل میں ترامیم ایوان میں پیش کیں،…

مالدیپ کے صدر پر کالا جادو کرنے کے الزام میں 2 وزراء سمیت 4 افراد گرفتار

مالے: مالدیپ کے صدر محمد موعزو پر کالا جادو کرنے کے الزام میں 2 وزراء سمیت 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق گرفتار وزراء میں وزیر ماحولیات فاطمہ شمناز سلیم اور ان کے سابق شوہر آدم رمیز بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں…

حیفا بندرگاہ پر عراقی مجاہدین اور یمنی فوج کے مشترکہ حملے

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کی حیفا بندرگاہ پر ایک جہاز پر عراقی مجاہدین اور یمنی فوج کے مشترکہ حملے کی خبر دی ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحی سریع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے اور…

نئی دہلی میں شدید بارش سے ائیرپورٹ کی چھت گر گئی، ایک شخص ہلاک

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ائیرپورٹ کی چھت گرنے سے ایک شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں شدید بارش کے باعث جمعہ کی صبح ائیرپورٹ کی چھت کا ایک حصہ گرگیا جس کے نتیجے میں اب تک ایک شخص کے ہلاک ہونے کی تصدیق…

آیت اللہ یعقوبی سےبغداد کے آئمہ جمعہ کی ملاقات

آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) سے بغدا دکےتمام آئمہ جمعہ کی ملاقات کی۔ آئمہ جمعہ نے آیت اللہ سید علی سیستانی اور آیت اللہ شیخ محمد یعقوبی کی مرجعیت کے ساتھ کھڑے اور ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔ آئمہ جمعہ نے آیت اللہ سید علی…