ماہانہ آرکائیو

جون 2024

یورپ میں سیاحوں سے لوٹ مار، امارات نے اپنے شہریوں کیلئے ہدایات جاری کردیں

متحدہ عرب امارات کے سیاحوں سے یورپ میں لوٹ مارکے واقعات کے بعد اماراتی حکومت نے اپنے شہریوں کو یورپی سفر میں محتاط رہنے کی ہدایات جاری کر دی۔ حکام کے مطابق اسپین، جارجیا، اٹلی ، برطانیہ، فرانس اور آسٹریا میں اماراتی سیاحوں سے چوری کے…

صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے اہداف پر میزائلوں کی بارش کردی۔ شمالی مقبوضہ فلسطین کے، صفد، بیریہ، کرم بن زمرہ، علما، روش بینا، حتسور، ہجلیلیت، وینیز ڈلٹن، عموقہ، کادیتا اور الریحانہ نامی علاقوں پر صیہونی…

حزب اللہ کا صیہونی فوجی اڈے پر میزائلوں سے حملہ ، بیریا کے جنگلات میں آگ لگ گئی

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی محاذ کی کارروائیاں جاری ہیں۔ حزب اللہ لبنان نے بھی ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ شمالی فلسطین میں بیریا صیہونی فوجی اڈے پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا ۔ حزب اللہ لبنان کے اس حملے کے…

صدر نے اپنی مقبولیت بڑھانے کیلئے بغاوت کرنے کا کہا: بولیویا کے گرفتار جنرل کا بیان

بولیویا میں حکومت کے خلاف سازش کا الزام صدر پر ہی آگیا جہاں بغاوت کے الزام میں گرفتار فوجی جنرل نے صدر کو بغاوت کا ماسٹر مائنڈ قرار دے دیا ہے۔ گرفتار جنرل نے کہا کہ صدر نے اپنی مقبولیت بڑھانے کے لیے بغاوت کرنے کا کہا تھا۔ بولیویا کے…

اسرائیل پر ایک کے بعد ایک حملہ، حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت کی اڑائی نیند

لبنان کی حزب اللہ مزاحمتی تحریک نے جمعہ کے روز صیہونی فوج کے ایک اڈے پر حملے کی اطلاع دی ہے۔ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کے عوام اور فلسطینی مزاحمت کی حمایت میں جمعہ کو "برکہ ریشا" اڈے میں صیہونی حکومت کے جاسوسی…

’طاقت کا استعمال نہیں کیا، نواز شریف نے کہا بانی پی ٹی آئی کے جیل میں ایک کے بجائے 2 اے سی لگا دو‘

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے تاریخ میں پہلی بار صوبے میں ٹیکس فری بجٹ پیش کیا گیا، ٹیکس فری بجٹ پر اپوزیشن بھی خوش ہو گی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی زیر صدارت بجٹ اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا…

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، ضمنی بجٹ کی منظوری مؤخر

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے اور ہنگامہ آرائی کے باعث ضمنی بجٹ کی منظوری نہ ہوسکی۔ پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین نے شور شرابا کیا اور شدید نعرے بازی کی جب کہ ضمنی بجٹ کی منظوری کے…

اسرائیل کا شجاعیہ پر حملہ، 50 سے زائد فلسطینی شہید

صیہونی فوج شمالی غزہ کے علاقے میں شجاعیہ پر وحشیانہ طور پر حملہ آور ہوگئی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں شجاعیہ پر چڑھائی کرتے ہوئے رہائشی علاقوں پر بمباری کردی جس سے مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔…

واٹس ایپ کن اسمارٹ فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے جا رہا ہے؟

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ رواں برس کے آخر تک 35 پرانے اسمارٹ فونز کو سپورٹ کرنا بند کر دے گی۔ میٹا کی ذیلی کمپنی کی جانب سے کی جانے والی یہ اپ ڈیٹ اینڈرائیڈ اور آئی فون صارفین کو یکساں طور پر متاثر کرے گی۔ واٹس ایپ کی جانب…

اینڈرائیڈ صارفین خطرناک حملے سے ہوجائیں ہوشیار!

سائبر ماہرین نے مختلف ممالک کے اینڈرائیڈ صارفین کو خطرناک بینکنگ حملے سے خبردار کر دیا ہے۔ ’میڈوسا‘ نامی یہ کمپین سائبر مجرمان کو پینترے استعمال کرتے ہوئے لوگوں کے فون میں بغیر ان کے علم میں آئے گھسنے میں مدد دیتی ہے۔ میڈوسا کمپین…