ماہانہ آرکائیو

جون 2024

ایوان نمائندگان کی قرارداد کو امریکی حکومت کی مداخلت نہیں کہا جاسکتا، بیرسٹرگوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حقیقت یہ ہےکہ حکومت انتخابات کے معاملے پر تحقیقات نہیں کرنا چاہتی، امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کو امریکی حکومت کی مداخلت نہیں کہا جاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت میں…

قومی اسمبلی میں ارکان کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور

پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے اراکین پارلیمنٹ کی مراعات بڑھانے کی ترمیم پیش کی، اراکین اسمبلی کا سفری الاؤنس 10روپے فی کلومیٹر سے بڑھا کر 25روپے کر دیا گیا۔ اراکین پارلیمنٹ کے فضائی ٹکٹ استعمال نہ ہونے پر منسوخ کرنے کی بجائے…

وزیراعظم شہباز شریف نے کے پی میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی نہ ہونےکا ذمہ دار صوبائی حکومت کو قرار دے…

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف خیبرپختونخوا کے عوام نے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں، دہشت گردی کا شکار ہونے کی وجہ سے کے پی کو 590 ارب روپے دیے گئے لیکن اب تک صوبے میں سی ٹی ڈی کا ادارہ صوبے…

قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف قرارداد پیش کی گئی۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے انتخابات میں کروڑوں پاکستانیوں نے ووٹ دیے ہیں اور امریکی قرارداد مکمل طور پر حقائق پر مبنی نہیں۔ قرارداد کے متن کے مطابق…

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز کیس میں ضمانت کا ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا 190 ملین پاؤنڈز کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ سپریم کورٹ میں 190 ملین پاؤنڈز کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان…

عبد اللہ شاہ غازی کے عرس پر آج کراچی میں تعطیل کا اعلان

صوفی بزرگ عبداللہ شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس پر آج کراچی میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی کی حدود میں واقع تمام دفاتر بند رہیں گے، تعطیل کے موقع پر صرف لازمی خدمات والے دفاتر…

قومی اسمبلی نے 18ہزار 887 ارب روپے کا مالی سال 25-2024 کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا

اس سے قبل اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے فنانس بل میں ترامیم ایوان میں پیش کیں، پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں اضافے کی ترمیم بھی ایوان میں پیش کی گئی۔ حکومت نے…

امریکی میڈیا صدارتی مباحثے میں ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کی غلط بیانیاں سامنے لے آیا

امریکی میڈیا صدارتی مباحثے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کی جانب سے کی گئی غلط بیانیوں کو سامنے لے آیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق مباحثے کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 30 جھوٹ بولے جبکہ جو بائیڈن نے 9 بار…

مسعود خان کا عزم استحکام کی کامیابی کیلئے امریکا سے چھوٹے ہتھیاروں کا مطالبہ

امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے آپریشن عزم استحکام کی کامیابی کیلئے امریکا سے چھوٹے ہتھیاروں کا مطالبہ کردیا۔ واشنگٹن میں مقامی تھنک ٹینک کی جانب سے پاکستان سے متعلق کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان میں امریکا کے سابق…

قیادت کے تحفظات کے باوجود بائیڈن کا صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکار

ڈیموکریٹ پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے تحفظات کے باوجود امریکا کے صدر جو بائیڈن نے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکار کردیا ہے۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ صدر بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس کی وجہ سے اعلیٰ ڈیموکریٹ قیادت اُنہیں…